This drama is already giving blockbuster vibes. Counting the days
Wishing the entire team great success ✨
#DareNijaat#DurefishanSaleem
https://t.co/7CXSLLZPz6
It's encouraging to see Imran Khan's sons being interviewed by Sky Sports. However, the reaction from the PCB makes their hostility toward Imran Khan painfully obvious. Let me remind the ignorant: Imran Khan was a sportsman and one of the biggest names in the world of cricket. His legacy and name will always stand tall 🏏
جس عورت کو یہ قوم کرنل کی بیوی کہہ رہے ہیں حقیقت میں یہ کرنل کی راکھیل ہے قوم کے پیسوں پر عیاشی کرنے والے بیویوں کے علاوہ دوسری عورتوں کو لیے پھرتے ہیں
اسی ناجائز عورت کے پیچھے چوکیدار نے ایک اسٹوڈنٹ کا قتل کر دیا 💔
جی وہی اسٹوڈنٹ جس نے اس حرام خور کا گریبان پکڑا تھا
سچ بولنے والے کو اٹھا کر غائب کر دینا صرف ایک فرد کو خاموش کرنا نہیں، یہ معاشرے کے ہر زندہ ضمیر کو دھمکی دینا ہے۔
جس دن ایک انسان یہ سوچ کر خاموش ہو جائے کہ "اگر میں نے سچ کہا تو شاید مجھے بھی اٹھا لیا جائے گا"، سمجھ لیجیے اُس دن ظلم نے صرف ایک شخص کو نہیں، پوری قوم کو یرغمال بنا لیا ہے۔
مگر تاریخ گواہ ہے؛
زبانیں بند کی جا سکتی ہیں، قلم توڑے جا سکتے ہیں، انسان غائب کیے جا سکتے ہیں… مگر سچ کو ہمیشہ کے لیے دفن نہیں کیا جا سکتا۔
سچ آخرکار راستہ بنا لیتا ہے۔ اور پھر سوال صرف یہ نہیں ہوتا کہ کون غائب ہوا تھا، سوال یہ ہوتا ہے کہ اسے غائب کرنے والے کون تھے؟
@shafqatmm1
سابق وزیر اعظم عمران خان کے برطانیہ میں مقیم بیٹوں قاسم اور سلیمان نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے والد کا کسی ’غیرجانبدار ڈاکٹر یا ان کے اپنے ڈاکٹر سے‘ طبی معائنہ کروایا جائے اور اس کا نتائج کو منظر عام پر لایا جائے۔ جمعرات کو ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کے بیٹے سلیمان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی حکومت کے دعوے کے مطابق ان کے والد عمران خان کی صحت درست ہے تو ’انھیں ہمیں ثبوت دکھانا چاہیے۔‘ اُنھوں نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس انٹرویو میں۔
پاکستان کے سو کالڈ کرکٹ سٹارز کو شرم آنی چاہیے جنہیں عمران خان نے اسٹار بنایا جنہیں عزت اور پہچان دی مگر مشکل وقت آیا تو یہ سب کمزور پڑ گئے اور خاموشی اختیار کرلی افسوس ہے کہ جن لوگوں کو قوم نے ہیرو سمجھا وہ اپنے ہی محسن کے لیے ایک آواز تک بلند نہ کر سکے سارے کرکٹر خاموش ہے۔
اینکر: نمبر ون آل راؤنڈر کون تھا؟
عمران خان: میں بتاتا ہوں کپل دیو تھا
کپل دیو: سب کو معلوم ہے۔ عمران خان بہتر کپتان تھے، بہتر پلیئر تھے۔
عمران خان نے پاکستان کی پوری ٹیم سنبھالی۔ آل راؤنڈر دیکھا جائے تو ان سے بہتر کون ہو سکتا ہے؟؟؟