@KashifViews لعنت ہے ادھار مانگ کر کون سا استحکام آتا ہے۔ ہاں یوں کہیں کہ اشرافیہ نے اپنے لئے دس ارب ڈالر کا بندوست کیا ہے جو عوام کے پچھواڑے سے نکالے جائیں گے
دو دن سے سب ڈویژن کبیر والا نور پور فیڈر کی بجلی بند ہے۔ ہیلپ لائن پر کوئی شنوائی نہیں ہے۔
بچے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ دو دن سے زندگی اجیرن ھو گئ ہے۔ میں نے اپنے کلائنٹس کو اہم پروجیکٹس ڈیلیور کرنے تھے وہ نہیں کر سکا۔ لاکھوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ مگر مجال ہے جو کسی کے سر پر جوں بھی رینگی ہو۔
@CMComplaintCell@MEPCOOFFICAL@NEPRA5@akleghari@MaryamNSharif
@mianshamspk آ گئے لفافے دفاع میں۔ فرض کریں یہ منسٹر صاحبہ نے نہیں بھی دیا تو کیا یہ ان کی وزارت نہیں ہے؟ اور انکی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی میں چپکا دیا گیا۔
کچھ شرم کر لیں
خانیوال شاید پاکستان کا واحد ضلع ہے جہاں ایک بھی یونیورسٹی نہیں ہے۔ خانیوال کی چار تحصیلیں ہیں۔ اور اس کا رقبہ جھنگ تک پھیلا ہوا ہے۔
یہاں کے کرتا دھرتا سید گروپ اور ہراج گروپ رہے ہیں اور بد قسمتی سے دونوں کو تعلیم و ترقی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ جناب لوگ الیکشن ہوتے ہی اسلام آباد میں ڈیرے ڈال لیتے ہیں اور پھر اگلے الیکشن نظر آتے ہیں۔
میری مریم نواز سے اپیل ہے کہ خانیوال کو ایک یونیورسٹی دی جائے۔ یہاں اکثریت اس لیے نہیں پڑھ پاتی کیونکہ شہریوں کے خرچے نہیں اٹھائے جاتے۔ خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم شدید متاثر ہوتی ہے۔
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt@AzmaBokhariPMLN@RanaSikandarH@GovtofPunjabPK
سرکاری نوکری میں صرف وہی لوگ کامیاب ہیں جو گریڈ سترہ اور اس سے اوپر کے گریڈ کے ہیں۔ انکی تنخواہیں بھی زیادہ ہیں، الاونسز بھی زیادہ ہیں ،
پٹرول انکا فری ہے،
چار پانچ ہزار روپے میں اچھا بھلا سرکاری گھر انہیں مل جاتا ہے،
ڈرائیور بھی ملا ہوتا،
کوئ سکیم آئے تو سب سے پہلے گزیٹڈ آفیسرز کو نوازا جاتا،
اور گزیٹڈ آفیسر ہونے کے ناطے تمام سٹاف بھی انکے سارے کام کرنے کو تیار بیٹھا ہوتا تاکہ افسر کی گُڈ بکس میں آسکے ۔
ڈیوٹی پہ آئیں نا آئیں کوئی پوچھنے والا نہیں کیونکہ افسر ہیں۔
اور سریا انکی گردن میں اتفاق فاؤنڈری والا ہوتا ہے ۔
خود کو کوئی اعلیٰ چیز سمجھ رہے ہوتے ہیں
باقی گریڈ سترہ سے جو نیچے ہیں وہ سب اچھوت ہیں۔
ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لئے فکسڈ ٹیکس سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان میں ٹیکس نیٹ بڑھاناہے۔ حکومت یہ سکیم تاجر اور دکاندار تنظیموں کے نمائندوں کی مشاورت اور ان کے مطالبے پر لائی ہے۔ 20 کروڑ یا اس سے کم سالانہ فروخت والے دکاندار اس سکیم کا حصہ بن سکتے ہیں جس کے تحت دکاندار اپنی آمدن پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس ادا کریں گے۔ دکاندار ودہولڈنگ ٹیکس بھی ایڈجسٹ کر اسکیں گے البتہ یہ شرط لاگو ہوگی کہ گوشوارہ جمع کراتے وقت کم از کم 25 ہزار روپے نقد جمع کرانے ہوں گے۔ اُردو اور علاقائی زبانوں میں ایک صفحے کا فارم بنایا گیا ہے جو سادہ موبائل ایپ کے ذریعے بھی جمع کرایا جا سکے گا۔ سکیم کا حصہ بننے والے دکاندار کو ایف بی آر کی طرف سے رجسٹریشن پلیٹ ملے گی جو وہ اپنی دکان کے باہر آویزاں کرے گا۔ اس پلیٹ کی موجودگی میں کوئی ٹیکس اہلکار جانچ پڑتال کے لیے دکان میں داخل نہیں ہوسکے گا۔ سکیم کا اُردو میں سادہ فارم، ایف بی آر کی پلیٹ اور اس سکیم کی دیگر تفصیلات ٹویٹ کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔