Vice President of ISF Islamabad|
Founder UOL Saraiki Students Council| President UOL Blood Society| Electrical Engineer|
Human rights Activist| PTI from Day 1
بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن اور کے پی حکومت کی گڈ گورننس کو ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ کا سیکرٹری جس کے پاس کنٹرولر بورڈ کا اضافی چارج بھی ہے وہ برباد کرنے پر تلا ہے۔
جناب @CSKPOfficial ایک نوعیت کے ہائیکورٹ آرڈر پر چیئرمین کوہاٹ بورڈ اور چیئرمین ڈیرہ بورڈ کا الگ ردعمل کیوں؟کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کو ہائیکورٹ نے انکی پوسٹ پربحال کیا لیکن سیکرٹری ڈیرہ بورڈ جنکے پاس کنٹرولر کا اضافی چارج بھی ہے اس آرڈر پر عمل کی بجائےسیکرٹری تعلیم سے رہنمائی مانگ لی؟
جناب @CSKPOfficial ایک نوعیت کے ہائیکورٹ آرڈر پر چیئرمین کوہاٹ بورڈ اور چیئرمین ڈیرہ بورڈ کا الگ ردعمل کیوں؟کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کو ہائیکورٹ نے انکی پوسٹ پربحال کیا لیکن سیکرٹری ڈیرہ بورڈ جنکے پاس کنٹرولر کا اضافی چارج بھی ہے اس آرڈر پر عمل کی بجائےسیکرٹری تعلیم سے رہنمائی مانگ لی؟
@Damaantv_@CSKPOfficial بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن اور کے پی حکومت کی گڈ گورننس کو ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ کا سیکرٹری جس کے پاس کنٹرولر بورڈ کا اضافی چارج بھی ہے وہ برباد کرنے پر تلا ہے۔
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
@muzamil_toori بلکل ایسا ہی ہے ، اس وقت قطر میں موجود ہوں کئ دوسرے ممالک کے دوست پوچھ چکے ہیں الیکشن میں کیا ہوا، عمران خان جیتا کہ نہیں، ہم سے زیادہ غیر ملکی خان کو پسند کرتے ہیں
کیا کمال کی پریس کانفرنس کی مروت صاحب نے، ہم نواز شریف کو وزیر اعظم بنے نہیں دے گے ، پورا اسلام آباد بند کر دونگا ، 🥺🥺💔
اس ویڈیوں کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرو🔥🔥
میری آپ سب سے ایک گزارش ہے کہ اس بندے کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا۔ آپ کے سپورٹ نے اور آپ کے ووٹ نے اس کو سب سے طاقتور بنایا ہے ، آپ سب نے تاریخ رقم کر دی ہے ۱۸۳ سیٹ جیت کر۔ اب یہ کچھ بھی کر لیں، پاکستان ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوگیا ہے۔ یہاں اب انشاءاللہ عوام کا راج ہوگا، کپتان نے ساری ڈیلز ریجیکٹ کی ہیں آپ سب کے بھروسے۔ گورنمنٹ تو آج مل جائے لیکن ہم کچھ دیے بغیر اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے رہیں گے، منزل قریب ہے،انشاءاللہ! #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
آئین کی پہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
میرا گھر مسلم نون کا کٹر سپورٹر ہے. مجھے اس بات کا اعتراف کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ عمران خان قائد اعظم کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر ہے. وہ اپنی جان تو دے، دے پر سمجھوتا کر کہ ملک سے باہر نہیں بھاگے گا.
شریف برادران نے موروثیت سے پارٹی تباہ کر دی ہے. ان کا مستقبل تاریک ہے