Mera hmesha logon sy isi chez pay clash rehta Hy log apne lov rlations ko importnt samjty hn R me @ImranKhanPTI sa juri hr chez k ma'amly me touchy hu logon ko lgta hy k yar ye kya bat hui ye koi ronay ki sog many bt? Haan Hy ...KHan SaHB ap KB ay gy ajain naaa..😞bs hm 4
#زھرا
#HappyBirthdayImranKhan ♥️♥️♥️
Mere Pyaary khana Sahab,,,♥️
Thank you for teaching me how to “Live” life. Despite hurdles, it is the most content and peaceful life. Serving the cause is an “ibadat” indeed … inshaAllah we will take Pakistan to new heights soon.
#زھرا
پٌلا پکڑاں تینوں کھڑن والیاں دا
ہتھ پھڑ کہ حشر وچ کھڑاں گی میں
میرا دین دنیا۔۔۔۔
طاہی 'حج کعبہ ۔۔۔
سُی گئی نا جے فریاد میری
پلّا حسن حسین دا پھڑاں گی میں
#زھرا
عربوں کی قدیم روایات میں، مرد اپنی غیرت کی وجہ سے کبھی بھی اس گھوڑے کو فروخت نہیں کرتا تھا جس پر اس کی بیوی سواری کرتی تھی، بلکہ وہ اسے ذبح کر دیتا تھا تاکہ کوئی دوسرا مرد اس پر سوار نہ ہو۔
جب کسی عورت کو دفن کیا جاتا ہے، تو اس کے اہل خانہ قبر کے کنارے پر ہجوم کر لیتے ہیں اور پورا مقام اس طرح گھیر لیتے ہیں کہ کوئی غیر خاندان والا اس کے قریب نہ آسکے۔ وہ سب آوازیں بلند کرتے ہیں: "جنازہ ڈھانپ دو، قبر کو چھپا دو!" یہ سب کچھ اس پر غیرت کی وجہ سے کرتے ہیں، حالانکہ وہ کفن میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے۔
کیا تمہارے زندہ خواتین اس غیرت کے زیادہ حق دار نہیں ہیں؟
عورت کے لباس سے اس کے والد کی تربیت، اس کی ماں کی پاکیزگی، اس کے بھائی کی غیرت اور اس کے شوہر کی مردانگی کی جھلک نظر آتی ہے۔
ثقافت، آزادی اور جمہوریت کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی قدروں، حیا، اور اخلاقیات کو چھوڑ دیں۔
اپنی بیٹیوں اور عورتوں کے ساتھ اللہ کا خوف رکھو اور ان کی عزت کا خیال رکھو۔
#آفاق_سومرو
اس ماہ کے آخر تک زرعی انکم ٹیکس قوانین میں ترمیم کرنا ہو گی۔ حکومت نے 12 ارب روپے سالانہ حاصل کرنے کے لیے سپلائیز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ، 6 ارب روپے اضافی سالانہ ریونیو کے لیے سروسز اور مزید 6 ارب روپے کے معاہدوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس ایک، ایک فیصد بڑھانے کا عزم بھی کیا
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کے تحت پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والوں، ٹھیکیداروں، مشینری اور خام مال کی درآمد پر مزید ٹیکس لگانے اور مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے لیے جلد ہی منی بجٹ متعارف کرایا جائے گا۔ صوبے اب زرعی اجناس پر امدادی قیمت مقرر نہیں کر سکتے،سبسڈی نہیں دے سکتے👇
تمام خصوصی اقتصادی زونز مرحلہ وار ختم ہوں گے۔ پاکستان نے آئی ایم سے وعدہ کیا ہے کہ 2035 تک تمام خصوصی اقتصادی زونز کو حاصل مراعات کو مکمل طور پر ختم کرنے کا منصوبہ تیار کیا جائیگا۔
یہ شرط سی پیک کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کے لیے پاکستانی اقدامات کو بری طرح روک دے گی۔ 👇
اقوام عالم کے ساتھ ساتھ جیسے ہمارے ہاں عالمی سطح پر فادر ڈے ، مادر سے اور ٹیچر ڈے منایا جاتا ہے ۔ اگر سال کا کوئی ایک دن اسی طرح محمد صلی اللہ علیہ وسلم ڈے کے طور پر منانا شروع کر دیا جائے تو میرے خیال میں وہ عالمی دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ کی سیرت اور کردار کے حوالے سے اقوام عالم کے ذہنوں پر دستک دینے کا موجب بنے گا اور اس حوالے سے جستجو اور تحقیق کے دروازے کھلیں گے۔
اس دن کے توسط سے دنیا میں بسنے والے دیگر اقوام و مذاہب کے اربوں افراد نبی آخر الزماں ، رحمتہ اللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت اور ان کی اسلام کے لیے جد و جہد کے بارے میں تفصیل سے جان سکیں گے ۔
اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے ؟
#آفاق_سومرو