ہری پور اور پشاور میں طالبات کو عبایہ پہننے کی تاکید قرآن کریم کے عین مطابق تھی اور مبارکباد کی مستحق لیکن افسوس کہ KPK کی حکومت نے فوراُ اس نوٹیفیکیشن کو منسوخ کردیا حالانکہ اس وقت خاتون اوّل بھی پردہ نشین ہیں اور انکے شوہر ریاست مدینہ کے داعی کیا وہ اس حرکت کا نوٹس نہیں لینگے
مدرسہ میں اگر انگلش ریاضی ضروری ہے . تو کالجز و یونیورسٹیز میں بھی قرآن بخاری مسلم ضروری ہونی چاہیے!
کیا آپ مجھ سے متفق ہیں؟
اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ ضرور کریں
#Orya_Mq
زردای کے مہینہ جیل رہنے کے بعد بلاول پاکستان توڑنے کا بیان آ گیا ہے ، خادم رضوی 6 مہینے جیل رہ کر آئےکشمیر میں جہاد سے وابستہ لوگ 18 سالوں سےاذیتیں کاٹ رہےمگر پھر بھی پاکستان کےپرچموں میں دفن ہونا پسند کرتےہیں افسوس کہ یہی غدار دوبارہ PM بھی بن سکتا ہےمولوی نہیں بنے گا۔
#Orya_Mq