ہم پمز کو رو رہے تھے یہاں سندھ کے ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچوں کو ایڈز ہوگیا ہے ۔ یہ بچے معمولی بیماریوں کے علاج کیلئے لائے گئے تھے مگر ڈاکٹر استعمال شدہ سرنج لگاتے رہے ۔ کئی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ آواز اٹھائیں اب خاموش نہ رہیں ۔ ہیش ٹیگ بھی استعمال کریں ۔ اب کسی معاملے پر ��اموش رہنا خود پر ظلم ہے اس ملک کیساتھ ظلم ہے یہ سارے نااہل ہیں
#JusticeForValikaChilderns
۔بریکنگ نیوز۔
اس لچھو باندری کو دیکھیں یہ نیازی کے شوشل میڈیا کے فیس بک ونگ کی ہیڈ عروبہ کومل ہے
یہ فیس بک ہیڈ پکڑی گئی ہے
اس نیٹ ورک کے گیارہ لاکھ جعلی اکاؤنٹس تھے ۔تین ایسے ٹائیگر بھی پکڑے ہیں جنکے صرف ٹویٹر پر پانچ لاکھ جعلی اکاؤنٹس تھے۔۔آپ اندازہ لگا��یں
1/2
غزہ کے بچوں کی زندگی آج بھی کربلا جیسی ہے ایران امریکہ جنگ نے غزہ سے دنیا کی ت��جہ ہٹا دی ہے آپ سب جب بھی وقت ملے غزہ کا مسلہ اٹھاتے رہا کریں تاکہ ایلگورتھم میں فیڈ میں یہ چلتا رہے 🥲🥲🥲
خالد جاوید چیمہ چالیس سال سے امریکہ کے شہر کینساس میں کھربوں روپے کا کاروبار کررہے تھے
چند سال قبل اپنے پنجاب کے آبائی شہر وزیر آباد کی محبت میں اربوں روپے کا کاروبار شروع کیا، کاروبار کے توسط سے سینکڑوں مقامی لوگوں کو نوکریاں ملی، آٹے کی ماڈرن ملز لگائیں، کاروبار چل پڑا
جہاں قدم قدم پہ انتظامی رکاوٹوں کا سامنا کیا، وہی صاف ستھرا کاروبار شروع کیا، تمام کاروبار کے بارے میں ٹیکس حکام، پنجاب حکومت اور مقامی انتظامیہ کو پیشگی ریکارڈ دیا، این او سیز لیے اور کاروبار شروع کردیا
لیکن پچھلے کئی ہفتوں سے انکا کاروبار مقامی افسران کی مبینہ ملی بھگت سے ٹھپ ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے کہ کس طرح اوورسیز پاکستانیوں کے یہاں سلوک ہورہا ہے
ایک معزز اوورسیز پاکستانی خالد جاوید چیمہ کا مسیج پڑھیے اور آگے پھیلائیے
“A'A sir I m overseas pakistani last 40 years stay in usa and don all kind of labor and save some money & bring in to pakistan i build a flour mill name Al- qadir flour and General Mills located @ gujranwala ali pur chatha road near Ali pur chatha food department Wazirabad sealed my mill since 7 day's i did not even sell my products in the godam which going to spoil the department always demand money because I m new in the business so I don't no that before eid I must see dfc & dd it's my request to madom Maryam nawaz please take over my mill and i she'll go back to America thanks.
Khalid Javid Cheema
Son of haji ghulam۔”
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@PMLNPunjabPk@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell@ChShafayHussain@Khalidc04230594
İsrail askerleri, Batı Şeria'da bir Filistinli genci annesinin yardım çığlıkları arasında bayılana kadar dövdü.🇵🇸💔
Bunu normalleştirmeyin ,
Bunu paylaşmaktan vazgeçmeyin.
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
@KhSaad_Rafique بھائی صاحب پالیسیاں اور عملداریاں درست کریں سب ٹھیک ہو جائے گا ۔
جدید نظام اتنا محفوظ اور مؤثر ہو چکا ہے ہر کام گھر بیٹھے اور ٹچ سسٹم پہ آ چکا ہے ۔
کیوں پانچ چھ وزیراعلی اور اتنے ہی چیف سیکریٹری وغیرہ وغیرہ اشرافیہ کو غریب عوام پہ مستقل مسلط کرنے لگیں ہیں
پاکستان میں تھا تو عمران ریاض روز احرام پہن کر ایئرپورٹ پہنچ جاتا تھا کہتا مجھے یہ عمرہ نہیں کرنے دے رہے اک بار حج پر بھی تیار تھا جب سے برطانیہ گیا حج کی استطاعت ہی نہیں رہی سنا ہے وہاں ٹیکس کے سبب وہ اب صاحب نصاب سے سیدھا مستحق زکات ہو گیا ہے...!!
تہلکہ انگیز اور انتہائی افسوسناک
عمران خان کی امریکی کانگرس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ کے ہوشروبا انکشافات سامنے آگئے
امریکی سائفر کے بیانیہ پر سیاست کرنے والا خود امریکیوں سے رحم کی بھیک مانگنے پر مجبور
زوم میٹنگ نے ضمیر فروشی کے تمام راز فاش کر دئیے…
آج صبح شکیلہ بلوچ کو تربت میں فتنہ الہن��وستان کے دہشتگردوں نے شہید کردیا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہی تھیں۔
لیکن نا کوئی بلوچ یکجہتی فوم بولا،
نا ہمارا لبرل طبقہ بولا،
نا میڈیا بولا،
نا اسد طور یا حامد میر کا ٹویٹ آیا
کیا اس بلوچستان کی بیٹی کا قصور پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے؟
@CSMR786 بھیڑیئے اپنی بقا کے وقت اپنے سب سے قریبی اور قابو آنے والے اپنی ہی نسل کا شکار کرتے ہیں ۔
پنکی ، ایمان علی ،فضیلہ عباسی اسی بھیڑیا نسل و عقل کے دائرے میں مارے گئے ہیں ۔
لیکن بھیڑیا نسل ہیں لہذا انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
High blood pressure doesn't start with age.
It starts with inflammation, insulin resistance, and low nitric oxide.
Here are 8 science-backed methods to lower your blood pressure naturally:
1. Eat lots of garlic
مغربی بنگال میں BJP کی فتح کے دن سے اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف جاری پر تشدد کاروائیاں زور و شور سے جاری ہیں، کل رات 270 سے زائد مسلمانوں کی دکانوں کو لوٹنے کے بعد آگ لگا دی گئی، اب بڑی مارکیٹوں میں مسلمانوں کی دکانوں کو زبردستی گرایا جا رہا، مسلمانوں کے گھر مسمار کئے جا رہے ہیں مسجدوں کو شہید کیا جا رہا ہے.
@RShahzaddk بانی پی ٹی آئی سے تو پوچھ لیں جن کا آج تک کوئی ذریعہ آمدن نہیں ۔۔۔۔
خدا قسم سب سے پوچھا جائے لیکن انصاف یہ ہے پہلے اپنی اضافی چادر کا حساب دیا جائے کہ ایک استحقاقی چادر سے سوٹ نہیں بن سکتا۔۔۔۔ تو دوسری کہاں سے آئی ؟
@RShahzaddk@realrazidada کانسٹیٹیوشن ون سے منصفین و محافظین کانسٹیٹیوشن تک بانی پی ٹی أئی سمیت سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں ۔۔۔
میں بھی کہوں امریکہ سے لندن تک کے یوتھیالوجسٹ کو چپ کیوں لگی ہوئی ہے ۔