یہ سفید ریش حاجی صمد 20 مہینوں سے سند کے گرم ترین علاقہ دادو جیل میں جعلی ایف ای ارز میں قید ہے
آج سند کے ضلع دادو سیشن کورٹ میں انکی پیشی تھی حاجی صمد کے چلنے والے آٹھ ماہ سے ایف آئی آر میں سرکاری گواہ پہلی بار پیش ہوا۔ دو یف آئی آرز پر جج کا فیصلہ ہونا تھا۔ اٹھ مہینے سے ہم اس سرکاری گواہ کے لیا انتظار کرتا رہا۰
پہلے سرکاری گواہ نے ہمیں کہا تھا کہ میں صاف صاف بیان دوں گا اور آپ کیس سے بری ہو جائیں گے۔ لیکن جیسے ہی عدالت روم میں داخل ہوئے اور جج نے سائیڈ روم کو گواہ کو بلایا، تقریباً ایک گھنٹے تک انے درمیان گفتگو جاری رہی ایک گھنٹہ انتظار کے بعد گواہ باہر ائی گواہ گواہی دینے اور سچ بیان کرنے سے انکاری ہو گیا۔
وکیل نے کافی دلائل اور بحث کی، لیکن آخر میں تین گھنٹے انتظار کے بعد جج نے گواہ بلاتے ہوئے انکو مخاطب کرکے کہا گیا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اگر اس کیس میں لالا کو ضمانت مل گئی تو دونوں کو ڈنڈے دیں گے۔ جج نے کہاں گ��اہ کیس سے اچھے طرح واقف نہیں ہے کیس کو سٹڈی کرکے پر پیشی ہوگی تاہم تاریخ تبدیل کرکے اگلی پیشی 25 اگست مقرر کر دی گئی۔
حاجی صمد نے جج کو مسکراتے ہوئے کہا:
“کوئی بات نہیں، ہماری وجہ سے اپنی روزی روٹی کو نقصان نہ دیں۔ ہم اپنے وطن کے دیوانے ہیں، یہ سب برداشت کرتے رہیں گے۰
یہ سب کچھ ہمارے ساتھ اسلئے ہو رہا ہے کیونکہ ہم پشتون ہے ؟
#FreeHajiSamad
#ReleaseHajiSamad
سیاسی کارکن نجیب اورکزئی کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے حکم پر گرفتار کر کے ہنگو جیل منتقل کیا گیا تھا ہنگو جیل کے اندر جیل انتظامیہ اور باہر سے آئے ہوئے عناصر نے غیر قانونی طور پر انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ عدالتی حراست میں جیل کے اندر تشدد کا یہ واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عدالتیں مکمل طور پر مقتدرہ کے ہاتھوں یرغمال ہو چکی ہیں
The Pakistan Medical and Dental Council's decision requiring Afghan medical students in Pakistan to return to Afghanistan is patently discriminatory and arbitrary in nature. The consequences of this decision are especially severe for female students, many of whom have already been denied access to higher education in Afghanistan amid Taliban’s ongoing gender persecution and now face the prospect of losing one of the few remaining pathways to pursue their education and profession. Many of these students will have devoted years studying medicine, only to see their education brought to an abrupt and unjustifiable end, with little prospect of being able to resume their studies elsewhere.
Pakistan has obligations under international human rights law to uphold the right to education without discrimination on the basis of national origin. Amnesty International urges the authorities to adopt a humane and practical solution that allows Afghan students, including women and girls, to complete their education.
The decision to expel Afghan students is shameful and inhumane. Afghan students, especially female students, cannot get an education under the Taliban in Afghanistan. Taliban known for terrorism are invited to deliver talks at NDU but Afghan students are expelled. #Cruel
PAKISTAN: Human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha remain behind bars for more than seven months while their appeals languish in Pakistan's courts. Meanwhile, there are concerns about Imaan's worsening health and access to adequate medical care.
No one should be imprisoned for peacefully expressing their views.
📢 Demand their immediate and unconditional release and access to urgent healthcare.
✍️ Take action: https://t.co/KyJeuzPHkG
ایک ویڈیو آپکی سوشل میڈیا پے چل رہی تھی جس میں اپ گاڈی سے اتر کے باگ رہے تھے سوچا آپکو یاد کراؤ ۔۔۔
یہ آگ آپکے مو میں ہمارے لیے آپکے اباواجداد سے رہ گیا ہے اور آپ لوگو نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ اور جرنل مشرف جو کہہ رہے تھے کے ہم نے طالعبان کو ٹرین کیا انہیں افغانستان جہاد بیجھا۔
آپ اپنی لگائ آگ میں جل رہے ہیں سوویت یونین کے ایجنٹ بن کر آپ نے افغانستان کے پشتونوں کے مخالف آگ اور خون کی ہولی کھیلی پھر دوسری طرف سے جواب آیا اور اب آپ بھیگی بلی بن کر امریکی گماشتہ بن گئے! pTM بنا ل�� پھر امریکی پیسہ بند ہوا اب پھر پنجاب پنجاب کی رٹ لگا لی!!
جرنیلوں کی سہولت کاری آپ چھوڑ دے تو امن ہے اور جو وقار مریم کا ہے ظاہر ہے آپ بھی تو ۔۔۔
اپ لوگوں کا متفق ہونا ہمارے لیے اچھی بات ہے کم اس کم لوگوں کو آپکی پہچان تو ہوگی ۔
#PakistanUnderMiltaryFascism
پشتون TTP کی سہولت کاری چھوڑ دے اور بلوچ BLA کی سہولت کاری چھوڑ دے دونوں صوبوں میں امن آ جائے گا.
مریم نواز نے دہشت گردی سے متعلق جو کہا بالکل ٹھیک کہا میں ان سے 100 فیصد متفق ہوں.
آج بنوں کے بکا خیل میں تقریباً صبح 11 بجے مسلح افراد نے غلام سردار خیل کے بیٹوں، حفیظ اللہ اور ان کے چھوٹے بھائی رسول محمد، کو دن دہاڑے بے دردی سے قتل کر دیا۔
#StopPashtunGenocide
پہلے فوجی خود TV پر آکر پالیسی بیان جاری کرتے تھے لیکن اب نقوی جیسوں کو رکھ لیا ہے،بہرحال ریفرنڈم کا فیصلہ آئینی طور پر پابند نہیں ھوتا ہے البتہ GHQ میں بیٹھے سُور منیرے مارشل نے فیصلہ کرلیا ہے تو پھر نظام ری سیٹ ھوکر نئے صوبے بن جائیں گے کیونکہ یہ ملک خاکی سوروں کی تجربہ گاہ ہے
These punjabi politicians are scum. Didn’t their masters said they trained 90000 militants and spread them around country?
Didn’t the same army called Hakim ullah mehsud their hero? They were the first one to celebrate Taliban regime and first one to accept them in Afghanistan?
مالاکنڈ آپریشن میں تیس لاکھ لوگوں نے نقل مکانی کی۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ سوڈان کے بعد سب سے بڑی نقل مکانی تھی۔ پشتون مصیبت میں تھا۔
شہباز شریف وزیرا��لی تھے ۔ انہوں نے پنجاب کے ضلع اٹک میں ان لوگوں کے کیمپ لگانے سے انکار کر دیا تھا۔ سارا بوجھ صوابی مردان اور کے پی کے دوسرے اضلاع نے اٹھایا۔ پھر کہتے ہیں دہشت گردی پڑوسی صوبوں میں ہوتی ہے۔
محترمہ @MaryamNSharif
آپ کا پنجاب تب خوشحال بنا جب پنجابی پالیسی سازوں نے 46 سال تک بدامنی مسلط کی۔ اس کے بدلے میں جو پیٹرو ڈالرز آئے وہ پنجاب کی سول و ملٹری اشرافیہ نے کھائے۔
آپ کا پنجاب تب پُرامن ہوا جب پنجابی پالیسی سازوں نے پختونخوا اور بلوچستان کو اپنی ڈیپ اسٹیٹ پالیسیوں کے لیے بفر زون بنایا اور ہمارے علاقے تباہ کر دیے۔
آپ کا پنجاب تب ترقی یافتہ بنا جب ہمارے وطن پختونخوا اور بلوچستان کے قدرتی وسائل - گیس، تیل، بجلی اور پانی - لوٹ لیے گئے۔
پہلے ڈیپ اسٹیٹ پالیسی کے تحت شدت پسندوں کو تیار اور تربیت دی گئی۔ پھر خطے میں بدامنی پیدا کی گئی۔ اس کے ب��د عالمی قوتوں سے کنٹریکٹ لے کر ڈالرز کمائے گئے۔
اب ہماری سرزمین کو سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے کر امن و امان کے نام پر معدنی وسائل سے مالا مال علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوش کی جا رہی ہے۔ ان علاقوں کے معدنیات اور وسائل پنجاب منتقل کیے گئے، جبکہ لاہور کی ترقی ہمارے لوگوں کے خون اور وسائل کی قیمت پر ہوئی۔
اگر آپ میں ذرا بھی شرم ہوتی تو آپ ایسے نسل پرستانہ بیانات نہ دیتیں۔
پنجاب کی ترقی اور خوشحالی پختونخوا اور بلوچستان کے وسائل کی لوٹ اور استحصال سے ممکن ہوئی۔ لیکن اس تاریخی استحصال کو تسلیم کرنے کے بجائے آپ انہی لوگوں کو موردِ الزام ٹھہراتے اور ان کی تضحیک کرتے ہیں جن کی زمین اور وسائل سے فائدہ اٹھایا گیا۔ اور آج بھی ھمارے ایینی حقوق تسلیم نہیں کرتی، تیل، گیس، بجلی، اور پانی کی رائیلٹی کی واجبات ادا نہیں کررہے ہیں، اور قبضہ جمائے رکھا ہیں ۔۔
ریاستی غونڈہ گردی سے پشتونخواہ کے بے زبان جانور بھی محفوظ نہیں۔
جنوبی وزیرستان کے علاقہ تحصیل سراروغہ میں ایک غریب چرواہے کے گھر پر ریاستی فوج نے ڈرون کاپٹر سے ب/م گرا کر چالیس کے قریب بھیڑ بکریوں کو مارا۔
چرواہے کا نام عظیم اللہ ہے ، انکا کہنا ہے کہ ڈرون جس وقت ہمارے گھر پر گھومتی تھی تب ہم نے گھر خالی کرکے قریبی رشتہ داروں کے گھر پناہ لی۔ گھر خالی ہونے کے بعد گھر میں موجو�� ہمارے ریوڑ پر ڈرون سے دو ماٹر ب/م گرا دیے گئے!
مریم صاحبہ آپکے فوجی جوانوں سے ہمارے بچے، بوڑھے ، عورتیں ، جوان اور یہاں تک کے جانور بھی محفوظ نہیں،
#StopStateTerrorism
#PashtunLivesMatter
اس ویڈیو میں واضح دکھایا گیا ہے، کہ جنرل ضیاء الحق کی قیادت میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کی مدد سے "جہاد" کے نام پر پشتونوں کو کیسے بے وقوف بنایا، تاکہ سوویت یونین کو شکست دی جائے اور کمیونزم کو ختم کرکے "لبرل ڈیموکریسی" کو کامیاب بنایا جائے۔ لیکن ان سب کا خمیازہ صرف اور صرف افغانوں اور پشتونوں نے اپنی جانوں اور خون سے بھگتا۔
ویڈیو کے آغاز میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر برژینسکی کا 1979 میں پشاور کا دورہ دکھایا گیا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ افغان عوام کی قربانیوں کے پیچھے عالمی طاقتوں کے کیا اصل مقاصد تھے۔
یہ پالیسیاں آج بھی پشتون علاقوں میں جاری ہیں، جہاں "اچھے" اور "برے" طالبان بنائے جا رہے ہیں اور پاکستان اسٹیبلشمنٹ کا کردار وہی پرانا ہے، جو اس خطے میں بدامنی کو ہوا دے رہا ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ ضیاء الحق اور آئی ایس آئی نے افغانستان کو کیسے تباہ کیا۔
#StopStateTerroism #stoppashtunsgenocide
#thankyou_Richard
آج جامشورو کی عدالت میں مشر علی خان وزیر کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سندھ بار کونسل کی ہڑتال کے باعث سماعت مؤخر کر دی گئی، اب کیس کی اگلی سماعت 22 ستمبر 2026 کو ہوگی۔
علی وزیر: جھوٹے مقدمات اور قید کے باوجود آئینی جدوجہد جاری رہے گی۔
#ReleaseAliWazir
ہم حق کی بات کریں تو ہمیں غدار، غیر ملکی کہہ کر گرفتار اور اغوا کیا جاتا ہے، مگر یہی لوگ پوری پشتون قوم کو دہشت گرد قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ عسکری دہشتگردی پشتون خواہ میں تم لوگوں نے لائی اور اس سے ڈالر کمائے۔
The 2 Punjabi chauvinists, who are at daggers drawn with each other in power politics, are perfectly united in their Pashtun-bashing. They agree on feeling more threatened from Pakhtunkhwa than from their neighbour India! Deserve congratulations on the new threat perception.