@KhawajaMAsif طالبان کے کابل پر قابض ہونے پر آپ نے ٹویٹ کیا تھا
طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
اب طاقت آپ کی ہے خدا آپ کا ہے یا طالبان آپ کو پتہ ہو گا
@fahimkhan234032 پاکستان نے 80 کی دہانی ہو 9/11 ہو 2005 کا زلزلہ ہو یا ایسی کوئی بھی آفت آئی ہو بیرونی خیرات/امداد سے پاکستان میں عارضی خوشحالی ہی آئی ہے
@zafarfaheem483 میں خود قائداعظم یونیورسٹی میں پختون کونسل کا رکن رہا ہوں ہم تمام پختون طلبہ اپنا چیئرمین خود منتخب کرتے یہی طریقہ پنجاب کونسل اور مہران کونسل بھی اپناتے ان تنظیموں کا ملکی سیاسی جماعتوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا تھا۔ پتہ نہیں راء اور موساد ہر جگہ کہاں سے آ جاتی ہیں
@NoorulHudaShah@zahida_rahim اسی لئی ابراہیم علیہ السلام کو ملت/مذہب کو باپ کہا گیا ہے
الحج 22:78
قرآن اس بات کی نفی کرتا ہے کہ اسلام 1400 سال پہلے آیا اس لئے قرآن کو فرقان مان کر یہی بات اخذ کی جا سکتی ہے کہ اسلام ذرتشت سے نہیں بلکہ ذرتشت اسلام سے متاثر ہو کر بنا ہو گا
@sarmads00529534
@NoorulHudaShah@zahida_rahim قرآن پاک میں جا بجا ابراہیم علیہ السلام کے ملت کی پیروی کا کہا گیا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو براہ راست مخاطب کر کے فرمایا گیا ہے کہ ملت ابراہیم کی پیروی کرو۔
آل عمران 3:95
النحل 16:123
@pontecorvoste Italy is such a big country with a number of tourist cities. It would be really difficult for a tourist to visit even all the landmarks of Rome in a single month.