@OfficialDadiAmi@soulat_pasha یہ اسباق تو ملا نصیر الدین نے لوگوں کو بیوقوف بنانے کیلئے خود گھڑے، ملا گدھے کو چھت پر لیکر کیوں گیا، جس کام سے لیکر گیا وہ بتایا ہی نہیں ، لیکر بھی اسی چھت پر گیا جو پہلے ہی کمزور تھی، ثابت ہوا ملا انتہائی درجے کا بیوقوف تھا
چوں چوں کا مربہ حکمران۔
نہ ان سے کچے کے،نہ پکے کے ڈاکو قابو میں آتے ہیں،نہ پڑوسی ملکوں کوسنبھال سکتے ہیں، بس ملک کے سفیدپوشوں سے بلوں میں بھتہ لے سکتے ہیں، عوام خودکشیاں اور بچے نہ ماریں تو کیا کریں؟
@AhmedBilalIAm@Ay_javed یہ ویزہ کا مسلئہ عام لوگوں کیلئے ہے، ۲۰۰۴ میں فیملی کے ساتھ عمرہ کرنے گیا تو ایک پاکستانی گروپ(فیملی سمجھ لیں ) ملاقات ہوئی معلوم ہوا ہر جمعہ کو سعودیہ آتے ہیں اور اتوار کو واپس پاکستان چلے جاتے ہیں،، جن کو اللہ نے دیا اور اپنے گھر آنی کی توفیق دی،
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
@Ay_javed یہ ایک گھنٹہ دس منٹ لکھنا ہوگا ان سے گھنٹہ مس ٹائپ ہوگیا، سب پیچھے ہی پڑ گئے، اص خبر ہے ٹرین جو بجلی سے چلتی ہے اتنی سپیڈ سے،
بات یہ ہے کہ اس ملک کے زہیں لوگ تو کب کے ھجرت کرگئے نئی ایجادات کون کرے؟
*غیبی مدد؟؟؟؟*
غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔
پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟؟؟؟
غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب الله سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب ﷺ نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔
مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
الله سبحانہ وتعالیٰ کی زمین پر اللّٰه اور اُس کے محبوب ﷺ کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کرنے کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ???
یعنی سب کچھ الله سبحانہ وتعالیٰ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر؟
ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں۔
*پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں الله سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں۔*
اگر متفق ہیں تو شیر کریں
@MariaIsfahani عمران کہتا ہے اس کے پاس کوئی اختیار نہیں تھا،
پی ڈی ایم کے اختیارات سب کے سامنے ہیں ، خدارا کارکردگی کو چھوڑیں کوئی ایماندار اور نہ ڈرنے والے لے آئیں ، بھلے نئے ہی ہوں