اس ویڈیو سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہے
جس میں ٹرمپ کہتے ہے عمران خان میرا دوست ہے، اور اگر میں یہ الیکشن جیتا ہوں تو میں اس کی مدد کروں گا اور اسے جیل سے باہر نکالنے میں اپنا کردار ادا کروں گا 🔥
خان کے ساتھ کیا ہوا ہے کیا اس کی حکومت فوج نے ختم کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ۔
جی ہاں۔۔۔خان کی حکومت کو ختم کیا گیا اس کے خلاف کیسز بنائے گیے،
ٹرمپ کو بریفنگ دی جا چکی ہے
The forgotten men & women will be forgotten no longer.
ONLY TRUMP WILL SAVE AMERICA!
Tomorrow we will TAKE BACK OUR COUNTRY.
TOGETHER WE WILL MAKE AMERICA GREAT AGAIN!
#FightForAmerica
واہ پاک دھرتی کے بہادر سپوت تو نے سٹیٹ میں exist کرتیں سب دو نمبر اور عوام دشمن پاورز کو تن کے رکھ دیا
گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو
#عزم_پاکستان_عمران_خان