حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے،ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو،اور کثرت سےاللہ کا ذِکر کرتا ہو۔
(سورۃ الاحزاب ، ۲۱)
پنجاب کی کرپشن کہانیاں روز سنتا ہوں،کچھ کچھ سچ بھی ہے ان کہانیوں میں،اب تو الماریاں بھر چکی ہوں گی کرپشن نوٹ کرنے والوں کی،جہاز کا ذاتی استعمال ٹھیک نہیں۔۔چوہدری سالک حسین
سالک حسین جس تھالی میں کھایا جائے اُس تھالی میں چھید نہیں کرتے،پہلے اپنے صوبائی وزیر بھائی شافع حسین سے پوچھ لیتے،ایک DC نہ لگانے پر اتنا غصہ۔۔عظمٰی بخاری
ایک طرف بقول پیپلزپارٹی جعلی اور خیراتی حکومت کا وزیر،فارم 47 کا MNA اور دوسری طرف جہازسرکار،دونوں طرف کے بیانات پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔
۲۹ اکتوبر ۲۰۲۳ء آج میرے بیٹے عاصم کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال گزر گئے، لیکن اس کی جدائی کا غم آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہے۔
جوان اولاد کی موت کا دکھ وہی سمجھ سکتا ہے جس پر یہ حادثہ گزرا ہو۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر اولاد کی جدائی کا درد کبھی کم نہیں ہوتا
اللہ میرے بیٹے کی مغفرت فرمائے، اس کی قبر کو اپنے نور اور رحمت سے بھر دے، اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
# asimjamil
خواجہ آصف کے own goals
جس نے سیاست کو ، اللہ اور رسول کے نام کو کمائی کا ذریعہ بنایا اسے نواز شہباز زرداری مریم بلاول سب نے پی ڈی ایم میں لیڈر بنایا ۔ اب بھی بھاگ بھاگ کے اسی کے گھر جاتے ہیں۔
جس نے پی ڈی ایم ون میں وارداتیں ڈالیں اس کے خلاف آپ نے کچھ نہیں کیا۔
جو ہمیشہ کشمیر کمیٹی میں ناکام رہا اسے نواز شریف نے بھی کشمیر کمیٹی کی سربراہی دے دی۔
یہ تقریر مولانا کے خلاف تھی یا اپنے خلاف ؟
🚨 Italian Prime Minister Giorgia Meloni:
“I accuse Israel of crossing the red line, I condemn the massacre of Palestinian civilians, and I announce that Italy will support European sanctions against Israel.”
Israeli Minister Amichai Chikli said that #IslamabadTalks will not be successful because they’re being held in Islamabad.
I responded that the real nations of the world are invited to talks, you don’t have a right to the land you claim is promised to you 3500 years ago!