In 16 years today was the first time when a traffic policeman stopped me and asked for my driving license. Luckily I had one in my pocket. Good to see that someone is checking it now.
I am deeply thankful to Zeshan Hassan, Phd Registerar Dr. Ahmad Ali Kharal Visiting faculty member and Dr. Sadia Anjum, Director Academics, University of Layyah for the opportunity to engage with such bright and thoughtful students—our future leaders and changemakers.
It was a great honor and privilege to address the seminar organized by the University of Layyah yesterday on “Beggary-Free Nation: Legal Action & Ethical Obligations.”
it was inspiring to explore how collective responsibility—by both the government and the public—can pave the way for a more inclusive and dignified society.
کمشنر سرگودھا ملک جہانزیب اعوان صاحب اپ نے میرے سکول کو اٹھ مئی سے سیل کیا ہوا ہے وجہ یہ کہ اس سکول نے مجھے تعلیم دیں ۔۔تعلیم تو اپ نے بھی کسی ادارے میں حاصل کی ہوگی ؟؟ میونسپل کارپوریشن والے کہتے ہیں ان کا اس میں کوئی کردار نہیں تو اپ کس کے آرڈرز فالو کر رہے ہیں ؟؟ جب سکول لاکھوں روپیہ ٹیکس دے رہا ہے ۔۔24 سال سے رجسٹرڈ ہے ۔۔تو اپ ایک تعلیمی ادارے کو ایسے ناحق سیل کیسے کر سکتے ہیں ؟؟
آج ایک غریب مرغی فروش نے بتایا کہ کل کمیٹی والے آئے تھے کہ ایک تو گوشت فارم کی بجائے سرکاری نرخ پر بیچو جبکہ فارمولے کے تحت تین فیصد منافع پر بیچ رہا ہوں۔ دوسرا ہر پھٹے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی تصویر لگانا ضروری ہے۔ ورنہ کل سے دوکان بند۔ ظلم خدا کا۔
@DCLayyah0606@CMpunjabMNS
ایم این اے اویس حیدر جکھڑ ، ایم این اے عامر ڈوگر ، چنگیز خان کاکڑ، خرم ورک کے ہمراہ جلسہ گاہ میں موجود۔ جلسہ گاہ میں تیاریوں کا جائزہ ۔ کارکنان کو عمران خان اور پاکستان کی خاطر جلسہ گاہ پہنچنے کا پیغام دِیا۔