This is wonderful — the President of Afghan Cricket, Muhammad Nabi, bowling to his son Hasan in Afghan cricket league . A perfect example of how staying healthy keeps you young by all mean !
@MohammadNabi007
@Muhammad1901302 بالکل، چند افراد کی خامیاں پورے پیشے پر لاگو نہیں ہوتیں۔
ہر استاد ایک جیسا نہیں ہوتا، جیسے ہر شاگرد ایک جیسا نہیں ہوتا۔
اگر آج آپ کچھ بنے ہیں، تو اُس میں کسی نہ کسی استاد کا حصہ ضرور ہے۔
@Muhammad1901302 یہی افسوسناک حقیقت ہے۔
جس استاد نے جج کو جج بنایا، اُسی کے ساتھ عدالت میں مذاق!
جب استاد کی عزت نہ ہو تو عام انسان کی کیا وقعت باقی رہتی ہے؟
معاشرہ وہی ترقی کرتا ہے جہاں استاد کو سب سے بلند مقام دیا جاتا ہے۔