@Haidersaeedpti1 مجھے تو آپ ایسے کتے لگ رہے ہیں جو دوسروں پر بھونکنے کی بجائے اپنے گھر میں بھونک بھونک کر آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں
کوئی دوسرا بھی نظر آتا ہے یا صرف اپنے پارٹی کے لوگ
آپ پارٹی کے سب سے بڑے غدار ہیں سارے پارٹی کو تقسیم کیا ہوا ہے
@Haidersaeedpti1 کام کرنے والے چپ چاپ کام کرتے ہیں صبح شام شکوے شکایتیں میں نے یہ کیا؟ میں نے وہ کیا؟ آپ نے کیا کیا؟ یہ باتیں نہیں کرتے
جو اپنے لوگوں کو غدار اور کمپرومائز کہتے ہیں وہ سب سے زیادہ نقصان کا باعث بنتے ہیں
190 ملین کیس میں رقم سٹیٹ بینک کے پاس پڑی تھی۔ جس نے اسکو حال ہی میں شہباز شریف حکومت کے حوالے کردی تھی۔ لیکن کیس ابھی تک عمران خان پر چل رہاہے۔
جادو ہے نشہ ہے۔۔۔
تحریک انصاف کا وزیر اعلی ، عمران خان کا وزیر اعلی سہیل خان آفریدی ہے۔ کسی عدالتی فیصلے کے انتظار میں یا اسکی آڑ میں گنڈاپور کی راہ ہموار کرنا ناراضی نہیں دغا بازی اور ڈرامے بازی ہے۔ اگر یہ اراکین واقعی عمران خان کی رہائی کے لیے یا کسی تحریک کے لیے اکٹھے ہورہے ہیں تو خوش آمدید۔ البتہ سہیل آفریدی اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہے۔ تحریک انصاف کے لیے نقصان کا باعث ہے۔ اسکی مصلحت کوشی اور فوجی بہکاووں میں آنا عمران خان کی زندگی کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔
9 اپریل 2022 کو چار سال سے زائد ہوگئے ہیں۔ عمران خان اور اسکی عوام نے ثابت کیا ہے کہ تحریک انصاف نا آئی جی آئی ہے، نا ق لیگ ہے، نا ایم کیو ایم ہے نا ٹی ایل پی ہے۔ یہ چراغ پھونکو سے نابجایا جاسکےگا۔ آج گلگت کے الیکشن ثابت کررہے کہ قوم ایک سیسہ پلائی دیوار بن کر عمران خان کے پیچھے کھڑی ہے۔
ایف آئی اے اہلکار نے بہت غلط کیا ہے۔ اسے یہ بلکل نہیں کہنا چاہیے تھا اقرارالحسن کو کہ تمہار حال جواد احمد جیسا ہو گا۔
اسکا حال جواد ��حمد سے بھی برا ہو گا۔وہ کم از کم کسی شادی یا عقیقے پہ جا کہ گانے تو گا لیتا ہے ۔
یہ تو وہ بھی نہیں کر سکتا🤭
آج خان صاحب کے ملاقاتیوں کی لسٹ میں شامل ناموں میں سے کسی نے بھی اڈیالہ جانے کی زحمت ہی نہیں کی۔
سوچئے اگر آج اس ملاقات کے لئے یہ اعلان ہوتا کہ کوئی بھی پانچ ورکر جو اڈیالہ موجود ہوں ان کا نام خان سے ملاقات میں شامل کیا جائے گا تو لاکھوں لوگ موجود ہوتے
لانگ مارچ کی بجائے پختونخواہ اسمبکی بجٹ سرپلس ختم کرنے کا اعلان کرے تو عمران خان کی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی اور عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات بھی مل جائیں گی۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
عمران خان نے کہا بھینسیں پالیں تو اُس کا مذاق اُڑایا گیا۔ اب خود بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس لگ رہے ہیں تو کہا جا رہا ہے یہ ہوتا ہے ویژن۔
اسے کہتے ہیں گوبر سوچ