ہمیں کہا گیا کہ خیبر پختون خوا میں PTI کی حکومت گرا کر آپ حکومت بنائیں میں نےکہابنتی نہیں ہےآپ ہمیں لوگ دیں گے اور میں لوٹوں کے سہارےحکومت بناؤں گا؟ میں اس گھوڑے پر سوار ہونےکیلئےتیار نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
#مولانا_کی_للکار#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
دروغ برگردنِ راوی بابا جی سہیل وڑائچ کو موکلوں نے یہ تو بتا دیا ہے کہ حکومت جانے والی ہے لیکن ابھی یہ نہیں بتایا کہ آنے والی حکومت کیسی کی حکومت ہوگی۔۔۔
#مرد_آہن_مولانا#چوکیدار_وڑگیا#پروپیگنڈہ_برگیڈ
سیاسی لوٹوں درباری مولویوں،سیاسی خانہ بدوشوںاور اقتدار کی پجاریوں سے تو آپ نے مولانا صاحب کی کردار کشی کروائی
اب خواجہ سراسے پریس کانفرنس کے ذریعے مولانا صاحب کی کردار کشی کروانے کا انتظار ہےحافظ حمداللہ
@iHafizHamdullah#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
یہ ہے خواجہ آصف کا ماضی ۔فوج کے خلاف کتنی سخت تقریر کررہے ہیں۔جمیعت کے ابابیلوں سے گزارش ہے اس کو اتنا پھیلائیں کہ پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل جائے اور ان کی اصلیت قوم
اور اپنے آقاؤں کے سامنے آسکے
۔
#معافی_مائی_فٹ#مولانا_قدم_بڑھاؤ#مولانا_کی_للکار
اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی شاہد خان آفریدی کی رہائش گاہ آمد
مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کے درمیان ملکی حالات پر تبادلہ خیال
مولانا فضل الرحمان نے شاہد آفریدی کی رفاہی خدمات کو سراہا
شاہد خان آفریدی نے جمعیت اور علماء کرام کے ساتھ اپنے بزرگوں کے محب�� و تعلق کا تذکرہ کیا
حافظ نصیر احرار ، مولانا سعید الرحمان سرور ، مفتی محمد عمران، خالد شریف بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ تھے۔