ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کر��ں کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بغیر خیبر پختون خواہ کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہئیے۔
کیونکہ اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عالمی میڈیا TRT World رپورٹ کر رہا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں صرف 15% بینائی رہ گئی ہے جبکہ جیل میں عمران خان کو سہی علاج بھی نہیں مل رہا ہے صرف eye drops دیتے ہیں
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
ایران امریکہ سے جنگ جیت گیا❤️🔥
نا کسی جرنیل کو سنا, نا کوئی جرنیل سامنے آیا, عباس عراقچی مزاکرت کو لیڈ کرتے رہے!!
جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی، اپنی جانیں قربان کردی, لیکن کسی نے فیلڈ مارشل یا استثنی نہیں لیا!!❤️
🚨اہم ترین
☆پاکستان میں کینڈین ہائی کمشنر کو اجازت دی جائے کہ وہ اڈیالہ جیل کا ویزٹ کرے اور عمران خان کے حوالے سے آگاہ کرے
☆ عمران خان کو فوری فیملی کی موجودگی میں علاج کی سہولت مہیا کی خائے
جائے
☆ عمران خان کو رہا کیا جائے
☆ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروائی جائے
کینڈین پارلیمنٹ میں پیش کی گئی پٹیشن کو 1800 پلس کینڈین سیٹزنز نے سائن کیا ہے ، پٹیشن کینڈین پارلیمنٹ کے ممبر Michael Kram نے پیش کی
اس ویڈیو کے مطابق کل رات کے قتل عام میں دوسو سے زائد کشمیری شہری قتل کردئیے گئے ہیں
قتل عام سے پہلے مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا اور پہلے سے پلاننڈ آپریشن میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی
🚨کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے
نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان میڈیا کی بے غیرتی :
ساری دنیا کو معلوم ہے کشمیر اور گلگت میں کیسا دھاندلی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، امیدوار جیت کر باہر آتے ہیں اور پیچھے سے انکے نتیجے تبدیل کر کے انھیں ہرا دیا جا رہا ہے - ہمت والے ��حافی اور اپنا فون استعمال کرتے ہوے دنیا کو سچ بتا رہے ہیں مگر پاکستان کا بے غیرت اور لالچی میڈیا صرف فوجیوں کے دیئے ہوے نتیجے دکھا رہا ہے اور مری مردار نون لیگ اور سسکتی پی پی پی کو جیتا ہوا بتا رہا ہے - یہ دھاندلے اور عوام کے ساتھ غداری کب تک چلے گی اور اس میڈیا کو تو ڈوبنے کے لئے چلّو بھر پانی بھی نہیں ملے گا -
رات 12:20 بجے ہزاروں افراد سڑکوں پر اور RO آفس کے باہر موجود ہیں جب تک فارم 47 جاری نہیں ہوتا، ہمارا کوئی قدم پیچھے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی کوئی گھر واپس جائے گا۔' یہ محض ہجوم نہیں، اپنے حق کے لیے جاگتی ہوئی عوام ہے!
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
آخر میں میں آپ سے کہوں گا۔ کہ قوم نے 2024 کے الیکشن میں ہم پر اعتماد کیا،
عوام کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ کھڑی ہے آج،
عمران خان کی اور بشری بی بی کی ایک ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے، ��ور لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا فیصلہ ہی نہیں ہو پا رہا آخر کیوں؟
مراد سعید
وسیم عباس ایک انٹرویو میں سارا الزام سیاستدانوں پر لگا رہے ہیں
وسیم عباس صاحب قائد اعظم کی ایمبولینس کس نے لیٹ کی ؟
فاطمہ جناح کو غدار کس نے قرار دیا تھا ؟
بھٹو کو پھانسی کس نے دی ؟
اس ملک میں تین مرتبہ مارشل لاء کس نے لگایا؟
آپ میرے سنیئر ہیں ذرا بتا دیں
زیشان
بشری بی بی سے ملاقات کے بعد ان کی بیٹی نے اپنا بیان جاری کیا ہے
ایک بیٹی ہونے کے ناطے میں آج اپنی بے بسی کو بیان نہیں کر سکتی یہ جان کر کہ میری ماں نے اتنی شدید تکلیف اور ایک اتنا سیریس کیس اپنے خاندان کے بغیر اکیلے برداشت کیا ہہ انسان کے اندر سب کچھ توڑ دیتا ہے ان کی گزشتہ رات آنکھ کی میجرسرجری ہوئی جس کا ہمیں آج اڈیالہ میں ان سے ملنے کے بعد پتا چلا وہ کئی دنوں سے تکلیف میں تھیں اور ہمیں اس کا علم ہی نہیں تھا جب میں انہیں اڈیالہ کی دیواروں کے پیچھے چھوڑ کر لاہور واپس جا رہی ہوں تو میں یہ حقیقت قبول نہیں کر پا رہی کہ وہ ایک بڑے آپریشن کے بعد مکمل تنہائی میں اکیلی ہوں گی اس اہم صحت یابی کے دور میں ان کے پاس کوئی اپنا نہیں ہو گا
وہ ایک مضبوط عورت ہیں لیکن آخر وہ انسان ہی ہیں
کوئی بھی بیٹی کبھی بھی اس طرح کی دوری اور بے بسی کا تجربہ نہ کرے
اللہ کے حوالے سب