*امیرالمومنین امام علی ع*
سچ بولنا امانت کی نشانی ہے اور جھوٹ بولنا خیانت کی نشانی ہے۔
*ماہِ شہادت امام علی ع*
شعبہ اطلاعات
#ISOPakistan#ISOPakSgdDiv#IMC_SGD
آل سعود مخالف حریت پسندوں کا قتل درحقیقت عدل و انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کا قتل ہے
سعودی عرب میں 41 نوجوانوں کے قتل عام پرمسلم امہ کو آل سعود سے احتجاج کرنا چاہیے۔
برادر محمد شہریار
مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان
#ISOPakistan#القطیف#IMH
جشن ولادت باسعادت سید الشہداء امام حُسین ع کے موقع پرتمام محبان اہلبیت ع کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس پرسعید موقع پر تمام شہدائے ملت جعفریہ بلخصوص سانحہ جامع مسجد امامیہ پشاور کے شہداء کو ہدیہ فاتحہ کے ساتھ یاد رکھیں۔
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
پشاور، 40نمازیوں کی شہادت
کوئٹہ کے بعد پشاور میں شیعہ شناخت پر دہشت گردی ریاستی اداروں کی ناکامی اور حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے
ہمارے صبر اور امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے
ملک دشمن عناصر کے خلاف فوری ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے
#Peshawar
جزبہ حسینیت سے سرشار ،وطن کے بیٹوں نے اسلام اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جواں مردی سے نبرد آزماہوکرپوری قوم وملت پوری قوم کاسرفخر بلند کردیاشہیدکیپٹن حیدرعباس جعفری اورلانس نائیک شبیراحمدشہیدکی وطن کیلیےبےمثال قربانیوں پرناز ہے
#ISOPAKISTAN#OurMartyrsOurPride#PakistanArmy#IMH
اسرائیلی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقیں نظریہ پاکستان کی نفی کے مترادف ہے۔ہم کسی صورت بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے اور اس کیخلاف ہر پلیٹ فارم سے آواز اٹھائیں گے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے بھی اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا تھا۔
#ISOPakistan#IMH
اسرائیلی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقیں نظریہ پاکستان کی نفی کے مترادف ہے، ہم کسی صورت بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے اور اس کیخلاف ہر پلیٹ فارم سے آواز اٹھائیں گے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے بھی اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا تھا۔