موٹیویشن 📢
☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا
☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.
☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں
☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی.
☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا
👇
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔
کیش، چیک یا بینک ڈرافٹ ملک بھر میں موجود ہمارے کسی بھی لیبارٹری کلیکشن سینٹر میں جمع کروائیں:
https://t.co/zxdnCDqvXZ
#SKMCH#ShaukatKhanumKarachi
استاد وہ جو حق کی پہچان سکھا دے
اندھیروں میں بھی سچ کا راستہ دکھا دے
شفقت صاحب نے یہی سبق دیا ہے ہمیں
ظلم کے سامنے ضمیر کو زندہ رکھا جائے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو#اپنی_آزادی_کیلئے_نکلو
حبسِ بے جا اور ظلم کا یہ جابرانہ نظام حق کی مضبوط دیوار کو کبھی گرا نہیں سکتا
@shafqatmm1 صاحب نے ہمیشہ سچ کا علم بلند کیا اور ہم آج بھی ان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں
اس ظالمانہ نظام کے خلاف ہماری احتجاجی آواز ان کی مکمل رہائی تک گونجتی رہے گی
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
پاکستان کسی ایک فرد یا طبقے کی ملکیت نہیں، ہر شہری کو اپنے وطن کے بارے میں بات کرنے کا حق ہے۔
شفقت مسعود نے اسی حق کے تحت اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔
اختلاف کو دشمنی سمجھنے کے بجائے مکالمے کا راستہ اختیار کیا جانا چاہیے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
آپ نے بہت اچھے سے شفقت چوہدری کے رجیم چینج آپریشن کے بعد کے کردار کو بیان کیا اور ہم اس شفقت چوہدری کو جانتے ہیں جس نے رجیم چینج کی بو سونگھ کر عمران خان کی حکومت ختم ہونے سے پہلے ہی ریاست کے دوغلے کردار پر سوالیہ نشان لگائے تھے یہ پوری ایک ٹرینڈ سیریز تھی جس میں بیوروکریسی، صحافت، جیوڈیشری اور سب سے آخر #CompromisedGames کے نام پر ان سب کا کچا چٹھا کھولا گیا،جن کے باہمی گٹھ جوڑ کی وجہ سے پاکستان تیزی سے تباہی کی سلوپ پر پھسل رہا تھا.
اس وقت ٹویٹر پر ہی ہماری ٹیم. میں بھی میں بہت مشکل سے ممبرز کو قائل کرنا پڑتا تھا کہ حقائق کیا ہیں
عام لکھاری کی بہت زیادہ تنقید کے باوجود @shafqatmm1 کا کہنا یہ ہوتا تھا کہ لوگوں کی پسند ناپسند کی وجہ سے سچ کا گلا گھونٹ کر نہیں لکھ سکتا
ایف آئی اے کا دعویٰ کہ دو سو اکاؤنٹ شفقت چوہدری چلا رہا تھا پر وہ جب بھی بات کرتے تو ہنستے کہ ایک میرا اکاؤنٹ اس کے سچ کا بوجھ تو یہ اٹھا نہیں سکتے دو سو کا کیسے اٹھائیں گے.
آج بھی شفقت چوہدری وہی ہے، آج بھی وہ سچ کا علم بردار ہے. اور آج بھی شفقت چویدری کا. نظریہ وہی ہے.... ہمیں سچ کا بوجھ اٹھانا پڑے گا اگر اس تباہی کی دلدل سے باہر نکلنا ہے.
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو صرف مطالبہ نہیں ہے... ضروری ہے کہ سچ کے اجالے کا پھیلنا ہی موجودہ تاریکی کے ختم کرنے کا زریعہ یے.
بڑی بےتاب ہے دنیا تیری پرواز ویکھن نوں
کلیجے تیر دیکھن نو تے سر تے تاج ویکھن
زمانہ رک گیا تیرا اوہی انداز دیکھن نو"
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
کاپی کریں، کوٹ کریں۔
آواز بلند کریں۔
جو ڈراتا ہے اس کو واپس ڈراؤ۔
ملک جو مرضی ہے چلائے،
مگر چلانا تو آنا چاہیے۔
سچ بولنے والا گالی کیوں لگتا ہے؟
آئینہ دکھانے والے سے اتنی ناراضی کیوں؟
جو بات تلخ ہو، اُسے دبایا جا سکتا ہے،
مگر سچ کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
سچائیوں کو کبھی دار سے ڈر نہیں لگتا
چراغِ حق کو کبھی رات سے ڈر نہیں لگتا
جو لوگ حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں
انہیں زمانے کے جبر سے ڈر نہیں لگتا
شفقت مسعود کو رہا کرو
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
ان ہاتھوں کو تو ہتھکڑی لگا لی
لیکن اس سوچ اور شعور وآگاہی کو کیسے روکو گے جو وہ اپنے سینکڑوں شاگردوں میں بانٹ چکے
نہیں ہو پائے گا تم سے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
سچ کی راہ میں کانٹے بھی آئیں تو کیا غم
اصول زندہ ہوں تو کم نہیں ہوتا حوصلہ کبھی
جو حق کے لیے ڈٹ جائے، وہی اصل بہادر ہے
کردار کی خوشبو لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو#اپنی_آزادی_کیلئے_نکلو
استادِ محترم جناب سر شفقت ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ قلم اور آواز کو حق، سچ اور انصاف کے فروغ کا ذریعہ بنایا۔ جب بھی سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف کوئی ��ندرونی یا بیرونی پروپیگنڈا اٹھایا گیا، انہوں نے ہمیشہ ایک محبِ وطن شہری اور ذمہ دار استاد کی طرح اس کا مؤثر اور مدلل جواب دیا، اور ملک و ��وم کا دفاع یقینی بنایا۔
ان کی زندگی اور کاوشیں اس بات کی گواہ ہیں کہ انہوں نے بغیر کسی تعصب کے ہمیشہ سچائی کا ساتھ دیا۔ چاہے مظلوم کوئی بھی ہو، وہ ہر دور میں مظلوموں کی بے باک آواز بنے اور ان کے حقوق کے لیے جدوجہد کی۔ اگر انہوں نے کبھی کسی پالیسی یا فرد پر تنقید کی بھی، تو اس کا مقصد صرف اور صرف اصلاح، مثبت رہنمائی اور بہتری تھا، نہ کہ نفرت یا انتشار پھیلانا۔
آج ایسے انسان دوست اور بااصول استاد کا بے گناہ پابندِ سلاسل ہونا انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے۔ تعلیم اور اصلاحِ معاشرہ کا پرچم اٹھانے والے شخص کے ساتھ یہ رویہ ناانصافی کی بدترین مثال ہے۔
یہ ظلم اور ناا��صافی فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ حق اور سچ کی اس آواز کو مزید خاموش نہ رکھا جائے، اور استادِ محترم سر شفقت کو تمام بلامبہم اور بے بنیاد الزامات سے برِی کرتے ہوئے فوری طور پر رہا کیا جائے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
سچ سے خوفزدہ قوتیں ہمیشہ دلیل کا راستہ چھوڑ کر خاموشی مسلط کرتی ہیں۔
مگر زبانوں پر پہرے بٹھانے سے حقیقت کا وجود ختم نہیں ہوتا۔
جو بات حق ہو، وہ دیواروں کے پیچھے بھی اپنی گونج پیدا کرتی ہے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
😊
کیونکہ استاد نے ہمیں سکھایا کہ کب بولنا ہے کب الفاظ کو اپنے پاس رکھ کر اور مناسب وقت پر نکالنا ہے
ممبرز کی تربیت کی اکیڈمی ٹویٹر پر رہی
اور ایڈمنزکی تربیت کی اکیڈمی بڑے بھیا ہر دوسرے چوتھے لیتے رہے 😊
اپکو کیالگتا اگر ٹویٹر پر وہ ہر ماہ اکیڈمی لگا رہے تو ایڈمنزکو ب لگام. چھوڑ سکتے تھے؟؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو