NA22 WORKS UPDATE
یوسی گوجر گڑھی
22/9/2020
گوجر گڑھی بازار میں اس جگہ کا جائزہ جہاں نکاسی آب کیلئے نیا ڈرین نکالا جائے گا۔
NHA کے 1 ارب کے پراجیکٹ میں اس کیلئے 1 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔
یہاں پیدل اوور ہیڈ کراسنگ کیلئے پل اور انتظار گاہ بھی تعمیر کیا جائے گا۔
انشاءاللہ
@AK_Anwar_Khan Jaha b rehtae h lekin ap k leader nawaz ki tara ghaddar nai h.....
Inn ki jan aj b watan k lea hazir h...........
Aqal bina moja hi moja
جو بیانیہ نواز شریف نے دیا بالکل وہی بیانیہ بھارت کی جانب سے بنایا جاتا ہے۔ ن لیگ کے حجازی کو پاناما سکینڈل میں جیل ہوئی اسکا بیٹا اور جنگ گروپ مل کر پاکستان کا حساس ڈیٹا بھارت پہنچاتے رہے۔
فیصل واوڈا
آج کا دن.....
مریم نواز کی پیشی
مفرور نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کے کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
آصف زرداری کی کرپشن کیس کےحوالے سے اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت
احتساب عدالت سے آصف علی زرداری کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا
4 بجے شہبازشریف کی پریس کانفرنس....
Today we see people of Waziristan are living in peace just because of our army. Peace in the country has earned by countless sacrifices of our armed forces.
Thank you Pakistan Armed Forces for maintain peace and stability of our Country. 🇵🇰
#PeacefulWaziristan#PakistanZindabad
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےاپنے خطاب میں ایک مرتبہ پھر اہلِ کشمیر کے حقوق کیلئےآواز بلند کرنےپر میں صدر اردگان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ ترکی کی غیر متزلزل حمایت حقِ خودارادیت کی جائز و منصفانہ جدوجہد میں مصروف کشمیریوں کیلئےہمت و حوصلے کا ایک ذریعہ ہے۔
مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف دونوں بار بار سعودی عرب کی حمایت میں بیانات دے رہے ہیں.
کل مولانا نے کہا کہ سعودی ہمارا مخلص دوست ہے جبکہ ایران انڈیا کی جھولی میں بیٹھ گیا ہے.
کیا مولانا نے سعودی عرب کی جانب سے یہودیوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کی مذمت کی؟؟
ترک صدرجناب رجب طیب ایردوان نےاقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہاکہ مسئلہ کشمیرکوفوری طورپرحل ہوناچاہیئے کیونکہ یہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیئےاہم ہے, جموں کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرکے مسئلےکومزید پیچیدہ کردیاگیاہے. مسئلہ کشمیرکواقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیاجاناچاہیئے
#ExpressOpinion | @capt_amarinder writes: Farm bills are crafted to fill the pockets of capitalist cronies of the BJP at the cost of the poor farmers.
https://t.co/llh0pyi6ZK
Mr Modi has destroyed the web of relationships that the Congress built and nurtured over several decades.
Living in a neighbourhood with no friends is dangerous.
Deeply appreciate President Erdogan once again raising his voice in support of the rights of the Kashmiri people during his address to UNGA. Turkey’s unwavering support remains a source of strength for the Kashmiris in their legitimate struggle for self determination.