حکیم اجمل خاں مرحوم
کی ایک تحریر ایک علاج
چار بادام ، چار منقیٰ ، چار کالی مرچ اور چار ماشہ مصری
بادام کو کچھ دیر پانی میں ڈال دو ، اس کا چھلکا اُتار دو ، اور ان چاروں چیزوں کو سوتے وقت کھالو اور پانی نہ پیو۔۔۔
جس کا دماغ کمزور ہے، جلد بھول بھی جاتا ہے، چکر بھی آرہا ہے اُٹھ کے بیٹھنے میں اندھیرا چھارہاہے، نزلہ دائمی، نزلہ دماغ سے حلق پر گرتا ہو، یہاں تک کہ دمہ وغیرہ کی بیماری بھی سب ختم ہوجائے گی۔ ان شاء اللہ اکسیر ہے۔