الحمدللہ! تمام پاکستانیوں کی خوشی دیکھ کر جو خوشی دل میں ہے اس وقت، پتہ نہیں کیسے اس کو لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو دل سے سلام! سب اتنے بڑے ہیروز ہو آپ، شاید اس کا اندازہ آنے والے کچھ سالوں میں ہو۔
اللہ الحق ہے!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
@SHABAZGIL@TeamYouTube Thank you @TeamYouTube for taking swift action in restoring this channel. This channel is one of few keeping us informed and help us survive in the worst period of media-gag imposed by the illegitimate fascist regime in Pakistan.
Thank you so much, @TeamYouTube, for acting swiftly and restoring my channel.
I have an idea who is behind this hack, so I will continue exposing all the evil dictators and their collaborators.
پاکستانیوں یو ٹیوب کا شکریہ اد ا کرنے میں میری مدد کریں۔ ریٹوئیٹ کریں۔ کمنٹ کریں
عمران خان کے اپنے تین سالہ عہد میں کچھ اہم کارنامے۔
1-انڈیا کو کہا منہ توڑ جواب دونگا اگلے دن انڈیا کے دو جہاز گرا دیئے اور پائلٹ کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے جرات کا مظاہر ہ کیا
2-اس نے کہا تھا کہ میں ڈرون اٹیک نہیں ہونے دونگا اس کے دور میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا ۔
3-پاکستان مسلم لیگ ن اورپی پی پی کے مہنگے رینٹل منصوبوں کے بجائے تین بڑی ڈیمز بنائیں
4-ایکسپورٹ کو فقط تین سالوں میں 21 بلین ڈالر سے بڑا کر 38 بلین ڈالر کر دیا
5-اسلام فوبیا اور نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں پر یورپ اور مغرب م��ں ایک مضبوط موقف اپنایا ۔ نبی پاک ﷺ سے بے لوث محبت ہر مقام پر ظاہر کی ۔
6-مودی کو دنیا کے سامنے ہٹلر کے جانشین کے طور پر پیش ۔کلبھوشن کو دنیا میں دہشت گردی کی علامت کے طور پر پیش کیا ۔
7- ریکوڈیک میں ضائع کئے گئے گیارہ بلین ڈالر جرمانے کو نو ارب ڈالر انویسٹمنٹ میں تبدیل کروا کے ملک قوم کی خدمت
کی
8- پی آئی اے کو خسار ے سے نکال کر منافع کی طرف گامزن کیا ۔ سالوں بعد ائیرلائن کروڑوں منافع تک پہنچ چکی ہے اور نواز شریف اسے سستی ترین قیمت میں بیچنے لگا تھا۔ ان کی غداریوں کو نہ بھلا کریں پاکستانیو۔
9-کنسڑیکشن انڈسڑی کے لئے شاندار پیکجز کا اعلان کیا جس سے 8 لاکھ نئی نوکریا ں پیدا ہوئیں حتی کہ کورونا عروج پر تھا ۔
10- ٹیکسٹائل کی تباہ حال انڈسڑی کو دوام بخشا ۔ ایکسپورٹ کو 20 ارب ڈالر تک لیکر گیا جو کہ گزشتہ حکومتوں
میں فقط 9-10 ارب ڈالر تک محدود ہو کر رہ گئی تھی
11-بلین ٹریز سونامی پرو��یکٹ لانچ کیا جسے عالمی سطح پر بے پنا ہ پذیرائی ملی جس کے تحت 2 بلین درخت لگائے جا چکے ہیں جس نے عالمی سطح کلائمیٹ تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا
12- کئی سالوں بعد کسان دوست پالیسی کی وجہ سے گندم ،چاول ،کپاس،اور گنے کی شاندار فصلیں ملیں جو کہ گزشتہ ادوار میں بہت کم ہو چکیں تھیں ۔ تاریخ میں بہت سالوں بعد کسان خوشحال ہوا۔ گنے کے پیسے فوری ادا کیے گئے اور کسانوں کیلیے بہت سہولیات دی گئیں جن میں کسان کارڈ وغیرہ شامل ہیں ۔ اور فصلوں کا پورا ریٹ دیا گیا۔ ماضی کے ادوار میں ایسا ہوتا رہا تھا کہ کسان کم ترین ریٹ کی وجہ سے اپنی فصلوں کو احتجاجاً آگ لگا دیا کرتے تھے۔
13- پچاس سال بعد دو نئی نہروں کا منصوبہ لانچ کیا گیا ۔
14-پاکستان ائیر فورس نے 1983 کے بعد پہلی بار نئے جدید جن��ی جہاز خریدے جو کہ جے ایف دس کی صورت میں اس 23 مارچ کو ہمارے جنگی بیڑے میں شامل ہو چکے ہیں ۔
15- بینکو ں کو انتہائی کم ریٹ پر مڈل کلاس لوگوں کو گھروں کے لئے قرضے دینےپر راضی کیا جس کے تحت بے شمار لوگوں کو قرضے جاری کیے جا چکے ہیں
16-ان تین سالوں میں ملک میں کاروں ، موٹرسائیکل ، اور ٹریکٹر کی ریکارڈ پروڈکشن ہو ئی جو کہ بہتر معشیت کے اشارے ہیں ۔ سب سے زیادہ سیل اسی عمران خان دور میں ہوئی۔
17-پورے ملک کے ہیلتھ انشورنس کا پروگرام لایا گیا ۔
جس میں ہیلتھ کارڈ ایک شاندار کامیاب پراجیکٹ ہے۔جس میں ہر فیملی کو 10لاکھ تک کا علاج فری دیا گیا جن میں ایسی بیماریاں شامل ہیں جو زیادہ غریب لوگوں کو افیکٹ کرتی ہیں جیسے کہ بچے کے دل میں سوراخ ۔ یہ مرض غریب عورتوں کو حمل کے دوران صحت مند خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بچوں میں ہوتی یے اور اس کی زیادہ شرح صرف غریب گھرانے کے بچوں میں ہے اور اسکا آپریشن 7 لاکھ تک ہوتا تھا جو کہ عمران خان کے پراجیکٹ کی وجہ سے فری ہونے لگا وہ بھی اعلیٰ ترین پرائیویٹ ہسپتالوں میں ۔
18-سردیوں میں ایک خاندان کو سڑک پر سوتے دیکھا تو ملک بھر میں 150 پناہ گاہیں اور شلڑ ہومز بنا دیئے جہاں کھانے تک مفت مہیا ک��ا جانے لگا ۔
19- ستر سالوں میں پہلی بار ایک نصاب تعلیم کو رائج کر کے غریب اور امیر کی تقسیم ختم کر دی اور مدرسے کے طالب علموں کو بھی آگے بڑھنے کا رستہ دیا۔
20- سٹیزن پورٹل سے عام شہری کو وزیراعظم تک براہ راست رسائی دی ۔ جس سے اب تک 45 لاکھ لوگوں کے مسائل بروقت حل ہوئے
21-ٹرمپ کو ٹویٹر پر انتہائی سخت جوابات دیئے اور اس کے بعد اسی ٹرمپ کے سٹیٹ مہمان کے طور پر امریکہ کادورہ کیا ۔
22-تاریخ میں پہلی بار امریکہ کے شہر میں بڑا جلسہ کیا جس میں لاکھوں پاکستانیوں نے شرکت کی
23-امریکہ افغانستان کی جنگ کا بہترین خاتمہ کیا
24-تاریخ میں پہلی بار اورسیز پاکستانیوں کو براہ راست پاکستانی بینکوں تک رسائی دیکر 3 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ روشن ڈیجٹیل اکاوئنٹ کے ذرائع پاکستان لایا
25- غیر ملکی زرمبادلہ کو 19 بلین ڈالر سے بڑھا کر 31 بلین ڈالر تک لےگیا۔
26-ملکی خود مختاری کا سودا ہر گز نا کیا اور عالمی طاقتوں کو absolutely Not کہا جہاں ہمارے سابق حکمران فقط ایک فون کال پر لیٹ جایا کرتے تھے
1/3
This Jewish man lived happily and was accepted in Gaza. He says “they invited me into their homes and I had hundreds of meals.” Proof that they do not hate Jews there. They only resist occupiers and oppressors.
@SHABAZGIL Yes feeling lost..was about to watch the latest.... There is a fake channel with exactly the same name recommended by youtube when one search for your channel , news 42 and some other channel giving fake news that shahbaz gill ran aways after deleting all. Can't you upload here.
The state attacks peaceful protesters, including elderly women, with cold water cannons in winter, risking hypothermia, amounting to illegal, excessive force & clear human rights abuses. Peaceful assembly is a fundamental right. 🇵🇰
@UNHumanRights@amnesty
شاہد خٹک نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ جان دونگا لیکن اپنے لیڈر کی بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑونگا آج اڈیالہ جیل کے باہر سے سخت زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہو گئے ہے ایک ٹانگ ٹوٹ گئی ہے اور بھی سخت چوٹیں آئی ہے سب سے دعا کی اپیل ہے۔۔۔
ایڈمن۔۔