Columnist UrduTimes,New York.
Worked with Ibraheem Jalees (Late) for "Awami Adalat" عوامی عدالت
Worked 7 Yrs. with TimeWarner Cable ( CNN , NY1News ) .
https://t.co/lTqwaJaXhWاپ سب لوگوں سے درخواست ھے پہلے اس کو سنیں یہ الحمد شریف کا منظوم ترجمہ ھے اور میرے چینل کی ابتداء ھے۔ براہ کرم اسے سبسکرئب کریں پسند آئے تو لائک کریں اور اپنے دوست و احباب میں شیئر بھی کریں ، جزاک اللّہ
مشرف نے نواز شریف کو بندوق کے زور پر باہر بھیجا اسلئے آپ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کوئی ڈیل کر کے باہر گئے،
نواز شریف پر مشرف نے جھوٹے کیس بنائ�� اس لئے انکو یقین تھا کہ انکو ان انصاف نہیں ملے گا،
یوتھیوں کا لیڈر سابقہ انسان عمران خان 👇
گوجرانوالہ میں بارش کے بعد ناقص انتظامات، واپڈا اور واسا کی مبینہ غفلت ایک اور نوجوان کی جان لے گئی, محلہ بختے والا، لوہاراں والی گلی میں پانی سے بھری گلیاں شہریوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوئیں۔
کیا یہی گڈ گورننس ہے؟
کیا یہی کارکردگی دکھا کر کشمیری عوام سے ووٹ مانگے جا رہے ہیں؟
#Punjab
،🚨دل دہلا دینے والا واقعہ۔۔۔۔
جائیداد کی خاطر انسانیت بھی مر گئی🥲
خان پور کے علاقے موضع محمود شاہ میں ظلم کی انتہا،
سگے بھائیوں نے اپنی ہی بہن کو وراثت میں حصہ مانگنے پر 15 سال تک زنجیروں میں جکڑ کر قید رکھا📍
📍تھانہ صدر خان پور پولیس کو اطلاع ملی تو فوری کارروائی کرتے ہوئے
ریڈ کیا گیا اور مظلوم خاتون کو زنجیروں سے آزاد کروا لیا گیا📍
📍پولیس نے خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے
ظالم بھائیوں کو قانون کے شکنجے میں لے لیا📍
آزاد کشمیر میرپور میں بلاول صاحب کے جلسے کیلئے کنٹینر اور دوسرا سامان پنجاب پولیس نے گجرات میں روک لیا آخر ن لیگی حکومت نے اپنی اوقات دکھا دی سامان لے جانے والوں کو مارا پیٹا گیا
30 سال قبل وڈے میاں صاحب نے کہا تھا پیپلزپارٹی کا نام سن کر میرا خون کھول اٹھتا
شکریہ میاں نثار صاحب
#Bangladesh
In #Madaraipur district, Islamists abducted a 4 years old Hindu girl and raped her.
After the torture, Islamists left the girl in front of her home.
Her mother is crying in front of the local influential Muslim leaders for justice.
This is the condition of the Hindu minorities in Bangladesh. They have no right to get justice.
ابھی کامران شاہد کے پروگرام میں محترمہ شازیہ چیمہ اور جاوید ملک کے تبصروں کو سنا، سوائے گروہ واریت کے زہر کے کچھ نہیں تھا، پاسداران کو رائے دی جارہی ھے، چپ کرکے اپنے ملک میں بیٹھے رھو، 47 سال معاشی پابندی کے شکار رہے ھو مزید 47 سال سہو
یہ وڈیو اس وجہ سے الطافی گٹکے خوروں کو ، لمبر دانشوں کو پسند نہیں کیونکہ اس وڈیو میں پیپلز پارٹی کا عوامی میئر ایمبولنس سروس جو ایمرجنسی بنیادوں پر کراچی کی عوام کو سہولت دیگی کا افتتاح کر رہے ہیں ۔
مقتدر حلقوں سے درخواست ہے آزاد کشمیر کے بند علاقوں کے راستے کھولیں اور سیاستدانوں کو موقع فراہم کریں تاکہ آزاد کشمیر میں آمن بحال ہو
بلاول بھٹو صاحب کو اختیار دیں تاکہ کشمیری عوام کے زخموں پر مرہم رکھیں کشمیری کہتے ہیں ہمارے بندوں کی لاشیں دیں برائے مہربانی امن بحال کریں
اندازہ کریں یہ مال پنجاب یا سندھ میں پکڑا گیا ہوتا تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کیا کررہا ہوتا ھے
یہاں اربوں روپے برآمد ہو گئے اور کوئی اسٹوری ہی نہیں
@JavedChOfficial
کیا ہی سنہری دور تھا ملک کا انٹیلیجنس چیف زمینوں پہ قبضے کرتا اور گاڑی چرا کے عدالت کے چیف کو دیا کرتا تھا اور وہ ملک کے چیف ایگزیکٹو اور لینڈ مافیا چیف کے ٹاوٹ کو صادق و امین قرار دیتا تھا۔
نا ہی او عدالتاں ریاں نا ہی او ٹرئیکا ریا
ہائے اوئے رافعہ 😜🤣
شہید شاہنواز بھٹوؒ — نظریے، جدوجہد اور قربانی کا استعارہ
آج شہید شاہنواز بھٹوؒ کے یومِ شہادت پر ہم ایک ایسے نوجوان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جس نے اپنی زندگی ایک ایسے خاندان میں گزاری جو جمہوریت، عوامی حقوق اور سیاسی جدوجہد کی علامت بن چکا تھا۔ شاہنواز بھٹو صرف ایک سیاسی شخصیت کے بیٹے ��ہیں تھے بلکہ وہ اپنے والد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات، عوامی طاقت اور ظلم کے خلاف مزاحمت کے جذبے کے وارث تھے۔
شاہنواز بھٹو نے اپنے والد کی پھانسی کے بعد پیش آنے والے سیاسی حالات کو قریب سے دیکھا۔ انہوں نے آمریت، سیاسی انتقام اور جمہوری اقدار کی پامالی کے خلاف آواز بلند کی۔ ان کی زندگی جدوجہد، مزاحمت اور اپنے خاندان کے سیاسی نظریے سے وفاداری کی ایک داستان ہے۔ وہ اس یقین کے ساتھ کھڑے رہے کہ عوام کی طاقت ہر جبر سے بڑی ہوتی ہے اور تاریخ ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیتی ہے۔
18 جولائی 1985 کو ان کی پراسرار شہادت نے نہ صرف بھٹو خاندان بلکہ لاکھوں کارکنوں اور جمہوریت پسندوں کے دلوں کو غم سے بھر دیا۔ ان کی موت آج بھی کئی سوالات چھوڑ گئی، مگر ایک حقیقت واضح ہے کہ شاہنواز بھٹو نے اپنی مختصر زندگی میں استقامت، وفاداری اور قربانی کی ایسی مثال قائم کی جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
آج ان کے یومِ شہادت پر ہم انہیں یاد کرتے ہوئے اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ جمہوریت، عوامی حقوق، انصاف اور سیاسی آزادی کے لیے دی ��انے والی قربانیاں رائیگاں نہیں جاتیں۔ شہید شاہنواز بھٹوؒ کا نام تاریخ کے ان صفحات میں ہمیشہ زندہ رہے گا جہاں ظلم کے سامنے سر نہ جھکانے والوں کا ذکر ہوتا ہے۔
“شہید کبھی مرتے نہیں، وہ اپنے نظریات، اپنی جدوجہد اور اپنے ماننے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔”
🌹 شہید شاہنواز بھٹوؒ کو ان کے یومِ شہادت پر سرخ سلام اور خراجِ عقیدت۔ 🌹
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغواء ہونے والی 10 سالہ بچی سویرا کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
بچی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس سے متعدد بار رجوع کرنے کے باوجود مؤثر کارروائی نہیں کی جا رہی، بلکہ پولیس افسران الٹا انہیں یہ کہہ کر ڈانٹتے ہیں کہ "گھر جا کر اپنی بیٹی کو خود تلاش کرو۔"
ایک تڑپتے ہوئے باپ کو "اپنی بیٹی خود ڈھونڈو" کا طعنہ دینے والے پولیس میں ان سیاسی بھرتی کیئے گئے حرام خوروں کا اصل چہرہ یہ ہے ۔
ان حرام خوروں سے بس دن رات کرپشن اور رشوتیں کروا لو! ان سے منشیات فروشوں کی سرپرستی کروا لو، سیاست دانوں کی جی حضوری اور چاکری ک��وا لو، یا پھر جگہ جگہ ناکے لگا کر غریب عوام کی جیبیں کتروا لو۔
شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور ماورائے عدالت لوگوں کو لاپتہ کرنا تو ان کا روز کا دھندہ بن چکا ہے۔ یہ وردی صرف جرائم کی پردہ پوشی اور لوٹ مار کے لیے پہنی گئی ہے!
جب ایک معصوم بچی کو ڈھونڈ��ے کی بات آئے تو یہ نااہل ٹولہ مفلوج ہو جاتا ہے، لیکن اپنے مفاد اور کرپشن کے لیے چوبیس گھنٹے مستعد رہتا ہے۔
لعنت ہے ایسے بھیانک اور سڑے ہوئے نظام پر!