کوئ اتنا جھوٹا کیسے ہو سکتا ہے سہیل آفریدی کو ساتھ کھڑا کر کے علیمہ خان نے عمران خان پیغام پہنچایا کہ اگر ملاقات بند ہوئ یا کہیں اور شفٹ کیا گیا تو کے پی بند کر دینا مگر کل انٹرویو میں سہیل آفریدی نے صاف انکار کیا کہ اسے علم نہیں ،
چاپلوسی برگیڈ حاضری لگائیں پلیز ۔۔۔
ہنگامی صورتحال 🚨
جیسے اسداللہ خان والی خبر فوج کی مرضی سے باہر نکلی تھی اسی طرح صدیق جان بھی فوج کی مرضی سے خبر دے رہا ہے کہ عمران خان کا بلڈ پریشر اتنا بڑھ گیا کہ ہسپتال لانا پڑا ورنہ یہ وہی صدیق جان ہے جس نے چھبیس نومبر کے بعد اپنا یوٹیوب ہی بند کردیا تھا کہ سختی بہت ہے۔
عم��ان خان کی آنکھ کا مسئلہ بنا خبر باہر آئی کارکنان نے ردعمل دیا اٹک و خوشحال گڑھ پل بند کردیا ۔ سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کے رہنما پختونخواہ ہاوس خودساختہ محصور ہوگئے۔ اب بلڈ پریشر کے سبب ہسپتال جانے کی خبر آئی ہے۔ نا تو کارکنان پل بند کریں گے نا سہیل آفریدی کے محصور ہونے کی نوبت آئے گی۔ اگلی خبر کا کنفرم نہیں اس سے اگلی کنفرم خدانخواستہ والی آئے گی۔ اب آپ پیٹرن دیکھیں۔
ردعمل ایسے ہی کنٹرول کیا جاتا ہے۔ پانی ایسے ہی ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ جیسے عمر ایوب کو استعمال کرکے فوج نے آٹھ فروری کو کسی بھی قسم کے اح��جاج کا رستہ بند کیا۔ پھر ایک لانگ مارچ ملتوی کروا کر ٹیمپو توڑا ، پھر دوسرے کی دفعہ علی امین سے بارہ ضلعے پار کروائے۔ تیسری دفعہ تک کمزور سا لانگ مارچ تشدد اور قتل عام سے منتشر کردیا۔ پیٹرن دیکھیں۔ ایک جیسا پیٹرن۔
مزید مثال سنیں۔ عمران خان کو پہلی مرتبہ دو ہفتے کے لیے قید تنہائی میں ڈالا۔ پھر کچھ وقت کے بعد مہینے بھر کے لیے۔ پھر اسکے بعد چھ مہینے ہوگئے عمران خان کی متعلق کوئی بھی خبر باہر آئے ہوئے۔ آٹھ مہینے ہوگئے بہن سے ملاقات کیے ہوئے۔ یہی پیٹرن ہے۔ ہر جگہ ایک ہی پیٹرن۔
اب صدیق جان کی خبر درست ہے یا غلط اس کا فیصلہ عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات کے بعد ہوگا۔ اگر تحریک انصاف کی قیادت اور پختونخواہ حکومت میں رتی برابر بھی غیرت موجود ہے تو کچھ نا کچھ ردعمل دے دیں۔ عمران خان کی قید تنہائی ختم کروا لیں اسے ہسپتال منتقل کروا لیں ورنہ اگلی خبر کا تو علم نہیں اس سے اگلی نہایت خطرناک ہوگی۔
نوٹ ؛ یہ کوئی مخصوص ذہن سازی نہیں ہے یہ خطرے کی نشاندہی ہے۔
No where in the history of the world has Muslims burn the Bible, but Christians burn Quran daily and even film it. Guess which religion is still labeled with terrorism.
تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔
پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہ��تے ہیں ۔۔
ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹
یہ بات بالکل درست ہے کہ اس ملک کو جس قدر برباد کردیا گیا ہے اور باقی یہ شروع دن ��ے خراب ہے اسے عمران خان بھی مشکلات سے نہیں نکال سکتا۔ لیکن عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں عمران خان کی کاوشوں کی جھلک ضرور دکھائی دیتی ہے۔
گزشتہ بیس سال کا ریکارڈ جی ڈی پی گروتھ ریٹ
نصف آبادی کو ہیلتھ کارڈ یعنی مفت ہیلتھ انشورنس
پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ روزگار کے مواقع
پاکستان کی تاریخ کی ریکارڈ ایکسپورٹس
گندم کے کسانوں کو بھرپور اور بروقت ادائیگی
آئی پی پیز سے از سر نو نرم شرائط پر معاہدے
انتظامہ پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے سٹیزن پورٹل
نواز شریف کےاس سے پچھلے دور سے سڑکوں کی زیادہ تعمیر
فی کلومیٹر لاگت بھی گزشتہ ادوار سے کم
پشتون تحفظ موومنٹ جیسے قوم پرستوں کی دلجوئی کے لیے علی وزیر اور محسن داوڑ کے سامنے امیدوار ہی نہیں کھڑے کیے۔
ڈرون حملے نہیں تھے
فوجی آپریشنز نہیں تھے
ٹیکسٹائل انڈسٹری فل کپیسٹ�� پر تھی
یکساں تعلیمی نصاب
ڈیموں کی تعمیر کا آغاز جلالپور نہر کی تعمیر
روڈا جیسے نئے شہری منصوبوں کا آغاز
علیم خان کو سوسائٹی ریگولرائز نہیں کرنے دی
شوگر مافیا کو ڈھیل نہیں دی
ان ساڑھے تین سالوں کا موازنہ رجیم چینج کے بعد کے چار سال سے کرلیں یا شریف و زرداری خاندان کے پنتالیس سالہ اقتدار سے کرلیں۔ آپ کو اس معاشی و انتظامی کامیابیاں کسی ایک پلیٹ فارم پر یکجا نہیں ملیں گی۔
برائے یئیں یئیں آپ کے معاصر گوگی گوگی پنکی پنکی وغیرہ کرلیں ، کوئی ایک وعدہ معاف بیوروکریٹ لے آتے جس نے پیسے دیکر تعیناتی لی ہو۔ ایک القادر ٹرسٹ کیس ہے جس کا ایک ٹکہ بھی عمران خان کے پاس نہ تھا نہ ہے ہے بلکہ حکومتی خزانے میں پہنچ چکا۔ اگر عمران خان کے خلاف کیسوں میں جان ہوتی تو عدت اور کوئٹہ میں وکیل کے قتل جیسی ایف آئی آرز کی نوبت نہ آتی۔
اسی کا موازنہ شریف خاندان کے کیسز سے کیجیے۔ اثاثے بھی بڑھے۔ منی ٹریل بھی نہیں تھی۔ مشکوک اکاونٹس بھی تھے۔ ٹی ٹی ٹیز بھی تھیں۔ مے فئیر اپارٹمنٹس بھی تھے اور سرے محل بھی۔ عمران خان کے خاندان میں کس کے اثاثے یوں بڑھے ؟
ہاں یہ بھی درست ہے عمران خان نے غلطیاں کیں ، کئی چیزوں پر بحث بھی کی جاسکتی ہے۔ تحریک انصاف نے بھی کئی جگہ کمزوری کا مظاہرہ کیا۔ اس سے بہت بہتر ہوسکتا تھا نہیں ہوا لیکن اسے سے پہلے ایسی مثبت کاوش اور ایسے زبردست نتائج کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ اگر کوئی موم بتی مہیا کررہا ہے تو اس سے رات کا اندھیرا تو ختم نہیں ہوگا لیکن کچھ روشنی کی امید تو ملے گی۔ عمران خان وہ موم بتی ہے۔ کچھ روشنی تو رہے پھر سحر بھی ہوجائے گی۔
Another angle of Salah being brought down in the penalty box shows that he'd regained possession of the ball BEFORE he went down
It's raising some serious questions for FIFA about their refereeing of the World Cup
Writer: Ian
Take a close look at the assistant referee on the touchline. He clearly witnessed Mohamed Salah being shoved from behind on two separate occasions, yet failed to alert the referee or intervene in any way. These incidents were in plain view and should not have been ignored.
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹی�� بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
No tattoos, No smoking, No alcohol, Extremely disciplined, Blood donor, Built from nothing, Charity without noise, Global icon, Most Hated, Most criticised, Top at everything, Ageing but still at top, etc... etc...
We will love you forever @Cristiano
During Ali Khamenei funeral, the Iranian regime recited not-so-subtle verses from the Quran before each foreign delegation, carefully curated to signal how the regime feels about them exactly. Here is a sample:
Hamas: “Among the believers are men who have proven true to what they pledged to God. Some of them have fulfilled their pledge, others are waiting their turn. They have never changed their commitment in the least.”
Hezbollah: “Do not falter or grieve, for you will have the upper hand, if you are true believers. If you have suffered injuries, they suffered similarly. We alternate these days of victory and defeat among people so that God may reveal the true believers, choose martyrs from among you, and God does not like the wrongdoers.”
Palestinian Islamic Jihad: "So that God may forgive you for your past and future shortcomings, perfect His favor upon you, and guide you along the Straight Path, and so that God will help you with a mighty victory."
China: “God ordained this only as good news for you and reassurance for your hearts. And victory comes only from God.”
Iraq’s Hashd al-Shaabi PMUs: "Never say that those martyred in the cause of God are dead; in fact, they are alive! But you do not perceive it."
Saudi Arabia: “There was certainly a sign for you in the two armies that met in battle: one fighting in the cause of God and the other disbelieving. The believers saw their enemy twice their number. But God supports with His victory whoever He wills. Surely in this is a lesson for people of insight.”
Qatar: "So that God may forgive you for your past and future shortcomings, perfect His favor upon you, and guide you along the Straight Path, and so that God will help you with a mighty victory."
Turkey: “God has elevated in rank those who strive with their wealth and their lives above those who stay behind. God has promised each a fine reward, but those who strive will receive a far better reward than the others.”
Pakistan: "And say, 'My Lord! Grant me an honorable entrance and an honorable exit, and give me a supporting authority from Yourself.'"
Egypt: “Their reward with their Lord will be Gardens of Eternity, under which rivers flow, to stay there for ever and ever. God is pleased with them and they are pleased with Him. This is only for those in awe of their Lord.”
How does a lonely penguin or rejected monkey break the internet, while a starving baby in Gaza barely gets noticed? No child deserves to starve or be killed.
بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔