اِک پشیمان سی حسرت سے مُجھے سوچتا ہے
اب وُہی شہر محبت سے مُجھے سوچتا ہے
میں تو محدُود سے لمحوں میں مِلی تھی اُس سے
پھر بھی وہ کِتنی وضاحت سے مُجھے سوچتا ہے
جِس نے سوچا ہی نہ تھا ہجر کا ممکن ہونا
دُکھ میں ڈوُبی ہُوئی حیرت سے مُجھے سوچتا ہے
میں تو مَر جاؤں اگر سوچنے لگ جاؤں اُسے
اور وہ کِتنی سہُولت سے مُجھے سوچتا ہے
گرچہ اب ترکِ مراسم کو بہت دیر ہُوئی
اب بھی وہ میری اجازت سے مُجھے سوچتا ہے
کِتنا خوش فہم ہے وہ شخص کہ ہر موسم میں
اِک نئے رُخ نئی صُورت سے مُجھے سوچتا ہے
نوشی گیلانی
عورت اورمردکارشتہ فحش نہیں،اس کاذکربھی فحش نہیں،لیکن جب رشتےکوچوراسی آسنوں یاجوڑادارخفیہ تصویروں میں تبدیل کردیاجائےاورلوگوں کوترغیب دی جائےکہ وہ تخلئیےمیں اس رشتے کوغلط زاوئیےسےدیکھیں تومیں اس فعل کوصرف فحش ہی نہیں بلکہ نہایت گھناؤنامکروہ اورغیرصحت مند کہوں گا۔
سعادت حسن منٹو 📖
@limitlessmindon One should not seek the factory of happiness in everyone,not have to attach and depend emotionally and physically on everyone. It should be clear that you can't not find the same love in everyone, some people come in your life to teach you life lessons🙏
When we lowered the boat of our existence.
into the river run with pain,
how powerful our arms were,
how crimson the blood in our veins!
We were sure that after just a few strokes of the oars
our boat would enter its haven.
we foundered because the boatmen were unskilled.
#Faiz