We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
لاہور میں کھڑ ے ہو کر ایک نوجوان کا پیغام
ہم کشمیر کے محنت کش عوام کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ بالکل بھی اکیلے نہیں ہیں اور ہم یہ اعادہ کرتے ہیں کہ ان کی جدوجہد کا پیغام پاکستان کے طول و عرض میں بسنے والے نوجوان طلبہ و محنت کش عوام تک لے کے جائیں گے۔
News coming from Rawalakot:
Sardar Aziz, the father of Squadron Leader Uzair Aziz of the Pakistan Air Force and a resident of Chirah (Rawalakot), has been killed by Pakistani forces in Rawalakot Pakistan administrated Kashmir. His brother is also reported to be in critical condition.
#RightsMovementAJK
چھبیس نومبر کو ج�� نہتے شہریوں کو شہید کیا گیا تو سب سے پہلا ردعمل یہ تھا کہ کہاں ہیں لاشیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا لاشوں کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا ، سرکاری سطح پر مذاق بنایا گیا۔ پھر کچھ ہی دن بعد ان لوگوں کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔ آج بھی سے پہلا کام یہ کیا جارہا ہے کہ لاشوں کو جھٹلایا جارہا ہے۔
ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
🚨اہم ترین
جین زی کی پہلی کال ، آج اسلام آباد پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر کے شہدا سے اظہار یکجہتی کے لئے شام پانچ بجے کی پرامن کال دے دی گئی
پورے اسلام آباد ، راولپنڈی سے سٹوڈنٹس پہنچیں
جس طرح فلموں میں ڈائن کا میک اپ بارش میں اتر جاتا ہے اور اندر س�� بدصورت ڈائن کی اصل شکل سامنے آ جاتی ہے، ویسے ہی جرنیلوں کے ساتھ ہوا ہے ان کا رنگ و روغن اتر گیا ہے اور اصل روپ اور کردار سامنے آ گیا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
Via @MoeedNj
”عاصم منیر کی شخصیت کے دو پہلو ہیں:
۱۔ طاقتور ٹرمپ اور CENTCOM کے سامنےجھک جاؤ، پتلون نیچے کردو!
۲۔ کمزور کے اوپر بندوق اور ڈنڈہ اٹھا لو، اپنا حق مانگیں تو مارڈالو“
کشمیریوں کے قتل عام پر جو خاموش ہیں یہ بھی اس جرم میں شریک ہیں۔
انشاللہ وقت آنے پر ان تمام لوگوں کا احتساب ہو گا۔ اب معاملات مزید ایسے نہیں چل سکتے۔ اس بار سزائیں دینا پڑیں گی۔ اگر ملک بچانا ہے۔ آرٹیکل 6 لگانا پڑے گا۔