🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child.😡😡
Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you‼️
حاجی امتیاز کا اغوا ہر پاکستانی کو پیغام ہے کہ اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں، نہ ماں کا لحاظ ہے نہ چادر اور چار دیواری کا۔ پاکستانی قوم اپنا حق لے کر رہے گی۔
”جب مارشل لاء لگتا ہے تو ایک جنرل اعلان کرتا ہے کہ آج سے میں بادشاہ ہوں آج سے میں نے ایک ملک کا آئین اور قانون ختم کردیا اور جو کچھ میں کہوں گا وہی قانون ہوگا پھر وہ دور جبر ظلم اور فسطائیت کا دور ہوتا ہے مگر آج جو کچھ ہورہا ہے وہ ڈیکٹیٹرشپ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے اسطرح کبھی مارشل لاء کے ادوار میں بھی نہیں ہوا“
@salmanAraja
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
جو بچے شہید ہوئے ابھی ان کو پیدا ہوئے چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے۔ اس سانحے میں جو کوتاہیاں سامنے آئیں وہ میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔
1- انتظامیہ کو بارہا بتایا گیا کہ ائرکنڈیشن سسٹم بار بار ٹرپ کررہا ہے لیکن کسی نے کوئی توجہ نہ دی۔
2- ایمیرجینسی راستے مستقل بنیادوں پر بند تھے۔
3- ایمرجینسی فائر الارم سسٹم بند تھا۔
4- ڈیوٹی پر مکمل عملہ موجود نہیں تھا انچارج بھی چھٹی پر تھا۔
5- جب فائر برگیڈ اور ریسکیو کا عملہ پہنچا تو ہسپتال کے گیٹ بند تھے کسی نے فوری گیٹ نہیں کھولا جس سے ریسکیو جلدی پہنچ کر امدادی کاروائیاں کرتی۔
6- ہسپتال کی منیجمنٹ کوئی ریکارڈ پیش نہیں کر رہی، نہ اس کو سسپنڈ کیا گیا ہے،سیکرٹری ہیلتھ کو معطل کرنا کافی نہیں سب سے پہلے تو اس ذمہ دار مینیجمنٹ کو ہٹانا چاہئے۔
شعیب شاہین
اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف قرار دیا جاتا ہے۔ عمران خان نے یہ سلوک 15 دن نہیں بلکہ تین سال تک برداشت کیا ہے۔ اب پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی مداخلت کی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان سے باقاعدہ ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے باوجود ان احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتِ حال ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
اگر اپ ہری پور کی معصوم آیت نور کے لیے أواز نہیں اٹھا رہے تو آپ کو باپ، بھائی، بیٹا، ماں بہن اور بیٹی کہلوانے کا کوئی حق نہیں، ۔۔۔اپ لوگ کیسے اتنے بڑے ظلم پر خاموش رہ سکتے ہیں بچی 15 دن سے لاپتہ ہے
#JusticeForAyatNoor
آیت نور کا باپ بلک بلک کر فریاد کر رہا ہے اس کی بچی 14 دن سے لاپتہ ہے ۔۔بے حس معاشرہ جب تک اپنے پر بات نا آۓ دوسرے کے لئیے بات نہیں کرتا ۔۔۔۔پلیز بچی آیت نور کے لئیے آواز اٹھائیں
#JusticeForAyatNoor
This guy shouldn’t even be called an animal, animals make more sense than he does. Beating a man with a baseball bat in front of his young daughter, who sees her father as her hero, is beyond disgusting. Men driving these “Dallay” seem to forget how humans are supposed to behave.
جب حکومت نے پٹرول 209 روپے تک مہنگا کیا تو پٹرولیم کمپنیوں نے پرانے سٹاک پر بھاری منافع کمایا اور خاموش رہیں۔ اب قیمتیں کم ہونے پر انہوں نے شور مچا دیا، جس کے دباؤ میں آکر شہباز شریف نے تیل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی، جبکہ پہلے یہ کمپنیاں زبردست فائدہ اٹھا رہی تھیں۔
ثمینہ پاشا
@pasha_samina
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
تونسہ کا وہ سرکاری ہسپتال جہاں سرنج کےباربار استعمال سے بچوں میں HIV پھیلا،انکشاف پر حکومت پنجاب نےMS کو معطل کیا،BBCکی تحقیق سےیہ بات سامنے آئی ہےکہ وہاں دوبارہ ایک سرنج زیادہ بچوں پر استعمال کی جارہی ہے۔معطل MSکسی دوسرےمیڈیکل سینٹر کا ہیڈ لگ گیا ہے۔تفصیلBBC کی @FarhatJavedR سے
جس ادارے نے مریم نواز کی کامیابی والا سروے کیا ہے میں نے اس کی ویب سائٹ کھولی تو اس پر صرف مریم نواز کی تعریفیں ہیں اس کے فرنٹ پیج پر جائیں تو مریم نواز کی تصویروں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے یہ ادراہ کتنا سنجیدہ ہے، اسد اللہ خان
ڈیزل کی قیمت اچانک 185 روپے بڑھائی گئی، 70% ڈیزل مقامی طور پر ریفائن ہوتا ہے، اس پر بھی عالمی قیمتوں کا اطلاق کر دیا، آئل ریفائنریز کو فی لیٹر 150 روپے کا ناجائز فائدہ پہنچایا گیا، پکڑے جانے پر 80 روپے فی لیٹر واپس کیے۔ محمد زبیر
⛔️CRIMINALS ⛔️⛔️
⛔️A Palestinian child sniped by an Israeli IDF soldier 🇮🇱 while simply walking with her mother, who was also sniped while holding a child😡😡WE WILL NEVER FORGET 😡