مطیع اللہ جان کی حالت چیک کریں کہ ایمل ولی خان کے جواب پر کیسے منہ بنا رہا ہے
جیسے یہ نامعقول صحافی فتنہ عمران کے کرتوتوں سے واقف نہیں
لیکن منہ کو ڈالر لگے ہیں
دونوں طرفین
#PoliticiansInRobesCampaigning
@Asadrchaudhry ایک ویڈیو آپ نے ادھوری لگائی ہے پوری لگاتے تو بھائی شاید بہتان تراشی سے بچ جاتے
پوری ویڈیو یہ پے
جس بندے سے ہاتھ نہیں ملایا پھر اسی کو گلے لگایا وہ دوست بھی ہو سکتے ہیں
تھانہ کوہسار کی حدود بلیو ایریا میں اسلام آباد پولیس نے ناکے پر کاروائی کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کو روک لیا اور ان کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ہوا اور ان کی گاڑی قبضے میں لے لی