محرم الحرام کے پُرامن انعقاد اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ تمام مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ نے امن، اتحاد، برداشت اور بھائی چارے کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں کیے گئے اقدامات کو سراہا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے 35ویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے مسلسل تیسرا بجٹ پیش کر رہے ہیں اور محدود وسائل کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
مشکل معاشی حالات اور مالی چیلنجز کے باوجود عوامی ریلیف ہماری اولین ترجیح ہے۔ یہ بجٹ ترقی، عوامی فلاح اور پائیدار مستقبل کے عزم کا مظہر ہے۔ ان شاء اللہ پنجاب کو مزید آگے لے کر جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
#PunjabBudget2026
یہ بجٹ ایک ٹیم ورک کی کامیابی ہے۔ ہر ساتھی نے دن رات محنت، لگن اور جذبے سے عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھایا۔ پوری ٹیم کو خراجِ تحسین۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
#PunjabBudget2026
صحت عامہ اولین ترجیح! جدید کینسر اور دل کے اسپتالوں کے ساتھ بنیادی مراکزِ صحت کی بہتری، پنجاب میں عوامی فلاح کے نئے باب رقم کر رہی ہے۔
#PunjabBudget2026
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ!
معاشی تبدیلی، دیہی ترقی، جدید ٹرانسپورٹ، زرعی صنعت اور ماحول دوست منصوبوں کے ذریعے خوشحال پنجاب کی جانب ایک مضبوط قدم۔
#PunjabBudget2026
سیف سٹی پنجاب کا جدید QR پینک بٹن سسٹم شہریوں، خصوصاً خواتین اور طلبہ کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ ایک اسکین پر لوکیشن اور ضروری معلومات فوری طور پر پولیس تک پہنچیں گی، جس سے بروقت مدد اور تیز رسپانس یقینی بنایا جا سکے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک قابلِ تحسین اقدام۔
"شی تھریڈز" پروگرام کے تحت خواتین کو مفت فنی تربیت، ماہانہ وظیفہ اور سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، تاکہ وہ ہنر سیکھ کر معاشی خودمختاری حاصل کر سکیں اور ترقی کے سفر میں بھرپور کردار ادا کریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب جدید اور ماحول دوست سفری سہولیات کی جانب گامزن۔ لاہور میں ای بائیکس رینٹل سروس کا آغاز شہریوں کو آسان، سستی اور جدید ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
سالگرہ مبارک ہو زیشان بھائی! 🎂🎉
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں، ترقی کی نئی منزلیں حاصل کریں۔
آپ کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور محبت بھری دعائیں۔ ❤️🌹
Happy Birthday @ZeshanMalick
Bhai 🎉🎂
#HBDZeshanMalik
اللہ تعالیٰ اس بجٹ کو پاکستان کی ترقی، معاشی استحکام اور عوام کی خوشحالی کا ذریعہ بنائے۔ دعا ہے کہ اس کے ثمرات ہر شہری تک پہنچیں اور ملک مزید ترقی و کامیابی کی راہ پر گامزن ہو۔ آمین۔
#عوام_دوست_حکومت#عوام_دوست_بجٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع
وفاقی کابینہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لیۓ بجٹ 2026-27
کی منظوری دے گی۔
#عوام_دوست_حکومت#عوام_دوست_بجٹ