🚨 Sohail Afridi, Aleema Khan & Mohsin Naqvi met at Barrister Gohar's house.
If these talks were between Government & 🇵🇰 PTI, it would have been Rana Sanaullah or someone else.
This deadlock is between establishment and PTI, that's why Mohsin Naqvi was present.
-Asad Toor
Imran Khan’s sons are still waiting for visas to travel to Pakistan. Senior officials told me they would be free to visit their father. Yet weeks later, that assurance has not materialised.
If the government made that promise publicly, why hasn’t it been honoured?
“کبھی بھی اپنے آپ کو underestimate نہ کیا کریں، جب انسان کی سوچ بڑی ہو، بڑے خواب ہوں، جب انسان سمجھ جاتا ہے کہ اللّہ نے اس کو سب سے عظیم مخلوق بنایا ہے، جب اس کو اپنا potential پتا چلتا ہے، جب وہ بڑا خواب دیکھتا ہے، پوری طرح محنت کرتا ہے، برا وقت آتا ہے تو سیکھتا ہے، ہار نہیں مانتا، وہی بڑا انسان بنتا ہے!”
- عمران خان
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
#حق_كى_جيت_ہو_گى
”وہ مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، میرے والد ملک کے سب سے مقبول ترین شخص ہیں اور جیسے ہی وہ باہر آئیں گے،ان کیلئے اقتدار پر قابو رکھنے کا کوئی موقع باقی نہیں رہے گا، اسی لیے وہ اس سے چمٹے رہنے کیلئے کسی بھی حد تک جارہے ہیں۔“
قاسم خان
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
میں نے جسٹس منہاس کو کہا آئین کا آرٹیکل 13 ہے کسی بھی شخص کو ایک ہی جرم کے لیے دو مرتبہ ڈسٹرب نہ کرو
یہ دو مرتبہ نہیں چوتھی بار ہے آپ کیس کو روکیں تو جسٹس منہاس نے جواب دیا آپ کے دلائل میں دم ہیں
پھر بھی کیس نہیں روکا
بریسٹر سلیمان صفدر
بریکنگ نیوز 🚨
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
قاسم خان نے تہلکہ مچادیا دیا🔥
عاصم منیر نے سب کچھ کنٹرول کیا ہؤا ہے, میرے والد کو گرفتار کر رکھا ہے, اب دو سال کی ایکسٹینشن لینا چاہ رہا۔
زبردست, آسکو پوری دنیا میں پھیلائیں 🛑
"ہمارے والد کا ایمان بہت پختہ ہے۔ وہ ان کو توڑنا چاہتے ہیں لیکن وہ کبھی نہیں ٹوٹیں گے کیونکہ وہ زہنی طور پر انتہائی مظبوط اعصاب کے مالک ہیں" قاسم خان
#ImranKhanForPakistan