As wars rage,economies crumble & millions around the world struggle with hunger,poverty & survival,the #MetGala stands as a glittering symbol of elite excess a spectacle of privilege so detached from the harsh realities most of humanity is forced to endure
پوری دنیا میں Punch نامی ایک چھوٹے سے بندر کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ جسے جاپان کے ایک زُو میں پیدا ہونے کے بعد اُس کی ماں نے پھینک دیا اور خیال نہ رکھا تو زُو کے ایک مُلازم نے پنچ کو ایک بندر نما کھلونا لے کے دیا۔
تنہائی کا مارا پنچ ہر وقت اس کھلونے ٹیڈی بندر کو گلے لگائے رکھتا ہے- دوسرے بڑے بندر اسے مارتے، چھیننے کی کوشش کرتے لیکن پنچ اس کھلونے کو بچانے کے لئے ان سے بھی لڑ پڑتا۔
اب پنچ کی ویڈیوز پوری دنیا میں مشہور ہوگئیں، سب پنچ سے محبت کرنا شروع ہو گئے، لیکن پنچ اب بھی اکیلا ہے!