اسرائیلی سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر بنا دیا۔
جانی!!! یہ تو کچھ بھی نہیں ہے اپنے سر والوں نے کچرے سے حکومت بنادی ہے۔
چھ سال پرانی پوسٹ لیکن چالو ہے
آمریت سے بڑا ریپ کوئی نہیں آمریت قوم کے ہر فرد کا فرداً فرداً ریپ ہے ، ریپ کیا ہوتا ہے ؟ جس میں آپ کی مرضی شامل نہ ہو جس میں طاقت کا استعمال ہو تو آمریت بھی یہی ہے ایک صاحب بندوق لے کر آ گئے اور ہماری مرضی پہ ہمارے بنیادی حقوق پہ قبضہ کر لیا ! وجاہت مسعود ۔۔
@AmjadHafeez19@MaryamNSharif کہاں کسانوں کو یہ سہولت ہے ہمیں تو یہ سہولتیں ٹویٹس میں ہی دکھنا کو ملتی ہیں کسی فصل کی قیمت نہیں ملی الو تو کوڑیوں کے بھاؤ بکے ہیں