یہ انکل غصہ میں شہباز شریف کی پین کو لندن کیوں دے رہے ہیں. لوگ کہہ رہے پٹرول مہنگا ہو گیا لیکن پٹواری کہتے انکی باجییوں کا کاروبار تو ٹھیک چل رہا ہے اب کس کی بات مانے ؟
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
جلسہ تو ہوگا لیکن آپ کے سامنے سب واضح ہوچکا ہے کہ اس میں انتشار پھیلانے والا کون ہے، دو دن ہمیں آزادی کے ملے تو ایک پتہ نہیں ٹوٹا کوئی انتشار نہیں ہوا
رات اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں عمران خان کے کارکنان پارٹی رہنماؤں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے گئے وہ وقت دور نہیں جب ن لیگ قرآن ہاتھ میں پکڑ کر قسمیں کھائے گی کہ یہ ہم نے نہیں کیا لیکن کوئی اعتبار نہیں کرے گا اس ظلم کی ن لیگ کی نسلوں کو بھی قیمت چکانی پڑے گی۔
صدیق جان
🚨عدالتوں کے جج ہم سے ملنا بھی گوارا نہیں کرتے۔۔عمران خان سے ملنے جاتے ہیں انکی بہنوں پر واٹر کینن کا استعمال ہوتا ہے، انصاف دینے والے انصاف نہیں دے رہے۔۔ کو محافظ تھے وہ قاتل بن گئے جنہوں مینڈیٹ کا تحفظ کرنا تھا انہیں نے ڈاکہ ڈال دیا۔۔ اب ہمارے پاس حل کیا ہے؟
کل کوئی چمگادڑ سٹیٹ سٹیٹ کہہ رہا تھا.
سٹیٹ مجلس شوریٰ، صوبائی اسمبلیاں، ان کی حکومتیں ہوتی ہے۔ ریاست کی سب سے بڑی طاقت تو عمران خان کے پاس ہے، ایک پورے صوبے میں حکومت ہے، قومی اسمبلی میں اس کی سب سے زیادہ نمائندگی تھی جو آپ نے چوری کی۔ اس کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں
سہیل آفریدی پشتو میں، جب پختون کے آنکھوں میں رعب آجائے، تب یہ انسان کے بچے بن جائیں گے۔
تیرا گریباں ٹکرے ٹکرے ہوجائے گا جب یہ پختون نوجوان پاگل پن پر آجائیں گے 🔥
Declaring Imran Khan a national security risk is completely unacceptable. I condemn it, Peshawar condemns it, and the entire Pakistan condemns it. He is the most popular leader in the country,” says Mustafa Nawaz Khokhar.