*حج کا بہت ہی آسان طریقہ*
*میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان طریقہ اور نہیں ہو سکتا آپ خود دیکھ کر اندازہ کریں ، اور جلدی سے یہ ویڈیو ان حضرات کے پاس شیئر کریں جو حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇
@SohailLionKing
فاتحہ صرف ایک دعا نہیں، یہ سات آیتوں میں چھپا ہوا "یونیورسل کوڈ" ہے جو سات آسمانوں، سات زمینوں اور انسان کی سات توانائیوں سے جڑا ہے،یہی وجہ ہے کہ اسے کہا گیا "اُم الکتاب"
الحمد للّٰہ رب العالمین
گریٹی ٹیوڈ (شکر گزاری)،کریشن فاؤنڈیشن انرجی (تخلیقی بنیاد کی توانائی)۔
پہلا آسمان، پہلی زمین، پہلی انرجی، سب کی
شروعات "الحمدللہ" سے ہوتی ہے،گریٹی ٹیوڈ دماغ کو دوبارہ ترتیب دیتا ہے اور شفا یابی کا عمل شروع ہوتا ہے،جب تم الحمدللہ کہتے ہو، پہلا آسمان تمہارے لیے کھلتا ہے اور ڈر کی جڑ جل کر ختم ہو جاتی ہے، الرحمن الرحیم
رحمہ: ہارٹ ایکسپینشن انرجی (دل کی وسعت کی توانائی)۔
دوسرے آسمان میں صرف رحمت کا نور بہتا ہے،رحم انسان کے اندر ہمدردی کے سرکٹ تقدیر کی ہم آہنگی کی توانائی
تیسرا آسمان وہ جگہ ہے جہاں ہر انسان کے کرم، قسمت اور حساب کا فیصلہ لکھا جاتا ہے۔
یہ آیت انا (Ego) کو توڑتی ہے اور انسان کو اس کے اصلی مقصد سے جوڑتی ہے۔
میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ سیلاب کے دوران پنجاب حکومت کی کارکردگی اور انکے وزرا کے پاؤں کیچڑ میں لت پت تھے لیکن یہ کئی دونوں تک وہاں بیٹھے رہے اس لیے یہ ستائش کے قابل ہیں اور دادا دینی چاہیے .شیر افضل مروت