شانگلہ کا نصب زادہ پانچ دن سیدو اسپتال میں آئی سی یو بیڈ کے انتظار میں دم توڑ گیا۔
پورے شانگلہ میں ایک بھی وینٹیلیٹر نہیں، اور سیدو ٹیچنگ اسپتال میں صرف دو وینٹیلیٹر چل رہے ہیں۔
یہ صرف ایک موت نہیں، یہ نظام کی ناکامی
ہے۔
@HamidMirPAK@AzazSyed@asmashirazi@_Mansoor_Ali@Harmeet
آج کوزہ بانڈئی، محلہ ڈھیرکئی میں خدائی خدمتگار نوجوان نجیب اللہ کی صدارت میں تنظیم سمه لار، کانجو پولیس ایس ایچ او محمد زیب خان، سابق ویلج کونسل چیئرمین، علماء کرام اور مشرانِ محلہ ڈھیرکئی کا منشیات فروشی کے خلاف جرگہ منعقد ہوا، جس میں نجیب اللہ نے جرگے کو بتایا کہ پولیس آپریشن سے تنگ کچھ اشتہاری منشیات فروشوں نے محلہ ڈھیرکئی کو اپنا مرکز بنا دیا ہے، جہاں منشیات فروشوں نے قریبی کھیتوں اور باغات میں منشیات فروشی کے اڈے قائم کیے ہیں، جس کی وجہ سے ہماری خواتین اور بچے گھروں سے غمی خوشی کے لیے نہیں جا سکتے۔ منشیات فروش با مسلح گھومتے پھرتے ہیں، اور دن ہو یا رات، سرِعام روزانہ کئی بار ہوائی فائرنگ بھی کرتے ہیں۔ نجیب اللہ نے واضح کر دیا کہ پولیس فوری طور پر سخت کارروائی کرکے سینکڑوں افراد پر مشتمل آبادی کو ان موت کے سوداگروں سے نجات دلائے، ورنہ ڈر ہے کہ کہیں اہلِ محلہ اور منشیات فروشوں کے درمیان خطرناک تصادم نہ ہو جائے۔ چیرمین تنظیم سمه لار سلطان علی خان نے بھی اپنے بیان میں ایس ایچ او سے اپیل کی کہ آپ چونکہ اب نئے تعینات ہوئے ہیں، ہم ہر قسم تعاون کرنے کو تیار ہیں، لیکن کسی بھی صورت کوزہ بانڈئی میں منشیات فروشی کو برداشت نہیں کر سکتے، اس لیے اتنی سخت کارروائی کی جائے جس کی کوئی حد نہ ہو۔ ایس ایچ او محمد زیب خان نے مشران کی باتیں سننے کے بعد واضح پیغام دیا کہ منشیات فروشوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، اور ان شاء اللہ ان کے خلاف ایسی کارروائی کریں گے کہ وہ منشیات فروشی کی ہمت نہیں کر سکیں گے۔
تنظیم سمه لار، مرکزی دفتر
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
جرم کیا ہے ، کیا بے لگام افسر شاہی کو اس طرح کے اختیارات قانون نے دئیے ہیں یا پھر انہوں نے اپنی ریاست قائم کی ہے
نوشہرہ میں بچے کی ساتھ زیادتی 🤬
جرگہ مشران نے اس غریب شخص کو معاف کرنے کو کہا اور پھر اس زیادتی کرنے والے کے رشتے داروں نے اس شخص کے گھر پر حملہ کیا اس پر تشدد کیا اور اس کو حوالات میں بند کیا کیو نکہ اس کا رشتہ دار پولیس میں حوالدار تھا ۔کبھی کبھی مظلوم کا درد سنتے ہوئے انسان کے پاؤں سے زمین بھاگنے لگتا ہے
Dear BRT Mngemnt
Many female students and women use this busy station every day Kindly install seating and a proper shelter for passengers Also waiting 25 minutes for a bus is difficult especially hot weather Please consider reducing the waiting time and improving bus frequency
اسلام شہر میں موبائیل سنچنگ بہت عام ہوگیا آج رات9بجےمیرےدوست سے2
G9/4موبائل ایک گھڑی گن پونٹ پر چھن لیے میں نے کال ملائی پولیس بہت جلد پہنچےاور بہت پروفیشنل ہےاسلام پولیس لیکن چور تو چلے گیے تھےاب کوئی بڑےلیول پر پلاننگ کرنے ہوگی ورنہ اسلام آباد سے کراچی بن جاے گا
@ICT_Police
افغانستان میں #طالبان حکومت نے ہرات میں ایک ہزارہ لڑکی کو روک کر صرف اس شبے پر اس کے بیگ کی تلاشی لی کہ اس میں کاسمیٹکس موجود ہیں، اور اسے اس حد تک ذلیل کیا کہ وہ رونے پر مجبور ہو گئی۔اس کے باوجود کچھ لوگ اسے “نارمل” کے طور پر پیش کرتے ہیں... #راولاکوٹ
CJP launching campaign demanding the resignation of Education Minister Dharmendra Pradhan.
Please sign the petition:
https://t.co/hXUOaCeIqJ
#EduMinisterMustResign
کے پی میں دہشت گردوں نے معصوم پشتون مار دیے صحافیوں نے اس پر وزیراعلئ خیبرپختونخواہ سے سوال پوچھا آگے سے علیمہ باجی نے غصے سے کہا کہ کوئی مرتا ہےتومرے سوال مت کرو بس عمران کی بات کرو اس کی آنکھ کی بات کرو
عام بندے تو کیڑے مکوڑے ہیں اس الیٹ کی اپنی ہی دنیا ہے