کوئی چھاؤں ہو...
جسے چھاؤں کہنے میں
دوپہر کا گمان نہ ہو
کوئی شام ہو....
جسے شام کہنے میں شب کا
کوئی نشان نہ ہو
ک��ئی وصل ہو....
جسے وصل کہنے میں ہجرت
کا دھواں نہ ہو
کوئی لفظ ہو.....
جسے لکھنے پڑھنے کی چاہ میں
کبھی اک لمحہ گراں نہ ہو..
تَوکُّل
Sleep in peace tonight trusting that Allah is greater than anything you face tomorrow.
⚘اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــلیکُمْ ورحمۃ الله
وبرکاته⚘
⚘صبـــــح بخیـــر زندگی ⚘