وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا..✨
⚘اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــلیکُمْ ورحمۃ الله
وبرکاته⚘ 💕
⚘صبـــــح بخیـــر ⚘. 🩷
کوئی چھاؤں ہو...
جسے چھاؤں کہنے میں
دوپہر کا گمان نہ ہو
کوئی شام ہو....
جسے شام کہنے میں شب کا
کوئی نشان نہ ہو
کوئی وصل ہو....
جسے وصل کہنے میں ہجرت
کا دھواں نہ ہو
کوئی لفظ ہو.....
جسے لکھنے پڑھنے کی چاہ میں
کبھی اک لمحہ گراں نہ ہو..