💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
🌹السلام علیکم🍇
﷽
🌲روزے کی راتوں میں اپنی بیویوں سے ملنا تمہارے لئے حلال کیا گیا ہے، وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کے لباس ہو، اللہ تعالٰی کو علم تھا کہ تم اپنے آپ سے خیانت کر رہے تھے، پھر اس نے تم پر عنایت کی اور تمہاری غلطی معاف فرما دی○
📚سورة البقرہ#187/1🌻
🌹صبح بخیر💝
میں روزے کی حالت افطاری کا وقت ہونے والا ہے دعا مانگتا ہوں
یا اللہ جن جن پولیس اور رینجر والوں نے چند ٹِکوں کی نوکری بچانے کیلیے یا دشمنی رسولﷺ کی وجہ سے عاشقان مصطفیﷺ پر گولی یا ڈنڈے برسائے ان کو تکلیف دی۔
اے غیرت والے رب ان کو دنیا و آخرت میں رسوا فرما آمین
کہتے تھے سعد حسین رضوی ابھی بچہ ہے ، وہ ڈر جائے گا ، وہ دب جائے گا ،
لیکن وہ شاید بھول گئے تھے کہ یہاں میلوں دور بیٹھے بابا جی کو موبائل پر سننے والے عاشق رسول ﷺ کنٹرول نہیں تو وہ تو پھر اس اتنے بڑے ایمان والے درخت کے سایہ میں پلا بڑا ہے ۔
#Stop_Gov_terrorism
کوئی بھی عاشقِ #رسول ﷺ کسی کا بھی نقصان نہیں کر سکتا۔
ایک نا حق انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل کہلاتا ہے،
یتیم خانہ چوک میں احتجاج کو طاقت کی بجائے مذاکرات سےحل کرنے کی کوشش کی جائے۔
جس فرانس یعنی اپنے یورپی آقاوں کی خوشی کی خاطر تم لوگوں نے ناموس رسالتﷺ سےغداری کی اور نہتے درجنوں مظلوموں عاشقانِ رسول اللہﷺ کو شہید کِیا اور ہزاروں افراد کو زخمی کِیا
آج اسی فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنےکا کہہ کر ان بزدل حکمرانوں کے منہ پر لعنت مار دی اب ڈوب کےمرجاو
یزید کو بھی لگا تھا کہ وہ کامیاب ہوگیالیکن امام حسینؓ کی شہادت اور معرکہ کربلا کےبعد جو زلت اسکا مقدر بنی پوری دنیاگواہ ہےآج تم یزیدی کردار ادا کرکےخوش ہورہےہو
تو یاد رکھنا عرش والا رب تمہارا انجام کیا کرتاہے تمہارا نام لینا بھی لوگ شرمندگی سمجھیں گیں حق کابول بالا ہوگا
انشاءاللہ
@AlamaRazaSM قسم خدا کی اس شخص نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے دل خون کے آنسو رو رہا ہے.
حشر میں فیصلہ ہو گا
جیتا کون اور ہارا کون
جس کسی نے بھی مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے اللہ تعالیٰ ان سب کو غرق کرے گا انشاءاللہ 🤲🏻
قادیانیوں کو تحفظ دےکر اعلیٰ عہدوں سے نوازا مندر گُردوارے بنائےگستاخوں کو آزاد کِیا سرعام قتل کرنےوالوں کو سرکاری نوکریوں سےسرفراز کِیا گیا( ساہیوال واقعہ )
زیادتی کرنےوالوں کو چھوٹ دےگئی اور جب بات آئی ناموس رسالتﷺکی تو دہشتگردی قرار دےدیا یہ تھی تیری ریاست مدینہ منافقِ اعظم؟؟
تاریخ یاد رکھے گی کہ ہزاروں بے گناہوں کو دہشت گردی سے قتل کرنے والے طالبان سے مذاکرات کا حامی عمران خان جب وزیر اعظم بنا تو اس کی حکومت میں اس کے اپنے شہر لاہور میں ہی غیر مسلح احتجاج کرنے والوں کی لاشیں گرا دی گئی۔
#Stop_Gov_terrorism
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
"تم یقین جانو کہ اللہ تعالٰی سزا بھی سخت دینے والا ہے اور اللہ تعالٰی بڑی مغفرت اور بڑی رحمت والا بھی ہے۔"
سورۃ المائدۃ : 98
سورۃ یوسف آیت نمبر 56
ترجمہ:
اور اس طرح ہم نے یوسف کو ملک میں ایسا اقتدار عطا کیا کہ وہ اس میں جہاں چاہیں اپنا ٹھکانا بنائیں۔ ہم اپنی رحمت جس کو چاہتے ہیں پہنچاتے ہیں اور نیک لوگوں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے۔
💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
یہ حبیب خدا کا ہے میکدہ
یہاں ساقی خود رحمن ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شفاعت نگر میں خدا خود ساقی بن کر اپنے بندوں کو بخشش ونجات کے جام بھر بھر کر عطا کرتا ہے