🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲اس آدمی کو تو دیوانگی (کا عارضہ) ہے، تو اس کے بارے میں کچھ مدت انتظار کرو○ نوحؑ نے دعا کی یا رب ! ان لوگوں نے مجھے جس طرح جھٹلایا ہے، اس پر تو ہی میری مدد فرما○🌷
📚سورة المؤمنون # 25-26🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🌹السلام عليكم🍇
﷽
🌲اس پر ان کی قوم کے کافر سرداروں نے کہا؛ اس شخص کی اس کے سوا کوئی حقیقت نہیں کہ یہ تمہی جیسا ایک انسان ہے جو تم پر اپنی برتری جمانا چاہتا ہے، اور اگر اللہ چاہتا تو فرشتے نازل کر دیتا، یہ بات تو ہم نے اپنے پچھلے باپ دادوں میں کبھی نہیں سنی○
📚المؤمنون 24
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲اور بیشک ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے فرمایا؛ اے لوگو ! تم اللہ کی عبادت کیا کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے، تو کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟○🌷
📚سورة المؤمنون # 23🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے مویشیوں میں بڑی نصیحت کا سامان ہے، جو (دودھ) ان کے پیٹ میں ہے، اس سے ہم تمہیں سیراب کرتے ہیں، اور ان میں تمہارے لئے بہت سے فوائد ہیں اور انہی سے تم غذا بھی حاصل کرتے ہو○🌷
📚سورة المؤمنون # 21🌻
🌹السلام عليكم
﷽
🌲پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کیے جن سے تمہیں بہت سے میوے حاصل ہوتے ہیں اور انہی میں سے تم کھاتے ہو○ اور وہ درخت بھی پیدا کیا جو طور سینا سے نکلتا ہے جو اپنے ساتھ تیل لے کر اور کھانے والوں کیلئے سالن لے کر اُگتا ہے○
📚مؤمنون
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲ہم ایک صحیح انداز سے آسمان سے پانی برساتے ہیں، پھر اسے زمین میں ٹھہرا دیتے ہیں اور ہم اس کے واپس لے جانے پر بھی قادر ہیں○🌷
📚سورة المؤمنون # 18🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲ہم نے تمہارے اوپر سات آسمان بنائے ہیں اور ہم مخلوقات سے غافل نہیں ہیں○🌷
📚سورة المؤمنون # 17🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🤲دعاؤں کی درخواست ہے 🕋
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو○ پھر قیامت کے دن تمہیں یقینًا دوبارہ زندہ کیا جائے گا○🌷
📚سورة المؤمنون # 15-16🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🤲دعاؤں میں یاد رکھنا 🕋
🌹السلام عليكم
﷽
🌲پھر نطفہ کو ہم نے جما ہوا خون بنا دیا پھر اس خون کے لوتھڑے کو گوشت کا ٹکڑا کر دیا پھر گوشت کے ٹکڑے کو ہڈیاں بنا دیں پھر ہڈیوں کو ہم نے گوشت پہنا دیا پھر دوسری بناوٹ میں اس کو پیدا کر دیا، برکتوں والا ہے وہ اللہ جو سب سے بہترین پیدا کرنے والا ہے○
📚مؤمنون14
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲یقیناً ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا○ پھر اسے نطفہ (تولیدی قطرہ) بنا کر ایک مضبوط جگہ (رحمِ مادر) میں رکھا○🌷
📚سورة المؤمنون # 12-13🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🤲دعاؤں کی درخواست ہے 🕋
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھنے والے ہیں○ اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں○ یہ ہیں وہ وارث○ جنہیں جنت الفردوس کی میراث ملے گی، یہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے○🌷
📚سورة المؤمنون#8-9-10-11🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں 💝
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں○ بجز اپنی بیویوں اور ان کنیزوں کے جو ان کی ملکیت میں آ چکی ہوں، کیونکہ ایسے لوگ قابل ملامت نہیں ہیں○ جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کر جانے والے ہیں○🌷
📚سورة المؤمنون # 5-6-7🌻
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کر لی○ جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں○ جو لغویات سے منہ موڑ لیتے ہیں○ جو زکوۃ ادا کرنے والے ہیں○🌷
📚سورة المؤمنون#1-2-3-4🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں 💝
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲پس تمہیں چاہیئے کہ نمازیں قائم رکھو اور زکوۃ ادا کرتے رہو اور صرف اللہ ہی سے وابستہ ہو جاؤ، وہی تمہارا ولی اور مالک ہے، پس کیا ہی اچھا مالک ہے اور کتنا ہی بہتر مددگار ہے○🌷
📚 سورة الحج # 78/3🌻
🌹ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲اپنے باپ ابراھیمؑ کے دین کو مضبوطی سے تھام لو، اس نے پہلے بھی تمہارا نام مسلم رکھا تھا اور اس (قرآن) میں بھی، تاکہ یہ رسول تمہارے لئے گواہ بنیں اور تم دوسرے لوگوں کیلئے گواہ بنو○🌷
📚 سورة الحج # 78/2🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🌹
﷽
🌲اور اللہ کے راستے میں جہاد کرو، جیسا کہ جہاد کا حق ہے، اس نے تمہیں (اپنے دین کیلئے) منتخب کر لیا ہے اور تم پر دین کے معاملے میں کوئی تنگی نہیں رکھی○🌷
📚 سورة الحج # 78/1🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں💝
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲اے ایمان والو ! رکوع سجدہ کرتے رہو اور اپنے پروردگار کی عبادت میں لگے رہو اور نیک کام کرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ○🌷
📚 سورة الحج # 77🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں 💝
🤲دعاؤں کی درخواست ہے 🕋
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲جو کچھ ان کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے اس سے بھی وہ واقف ہے اور سارے معاملات اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں○🌷
📚 سورة الحج # 76🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں 💝
🌹السلام عليكم ورحمه الله وبركاته 🍇
﷽
🌲اللہ تعالٰی فرشتوں میں سے بھی اپنا پیغام پہنچانے والے منتخب کرتا ہے اور انسانوں میں سے بھی، یقینًا اللہ ہر بات سنتا ہر چیز دیکھتا ہے○🌷
📚 سورة الحج # 75🌻
🌹 ہمیشہ شادوآباد رہیں 💝
🤲دعاؤں میں یاد رکھنا 🕋