♥️اپنی امی کے نام یہ صبح ♥️
جس کی امی جان حیات ہے اسکی لمبی زندگی کے لیے امین ضرور لکھیے گا 🤲
اور جس کی حیات نہیں ہے اللہ تعالیٰ جمعہ کی خاطر اُن سب ماؤں کی مغفرت فرمائے سب کہیں امین🥺
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے#PakistanExposes
امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران خان اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن گریک کسار کی جانب سے لکھے گئے خط پر @voaurdu کی رپورٹ۔
#ReleaseImranKhan
بنوں میں سکیورٹی فورسز نے سیدھے فائر کر کے دو جوانوں کو شہید اور 20 کو زخمی کیا ہے میں اس چیز کی پرزور مذمت کرتا ہوں
سینیٹر مشتاق احمد
#bannu_gull#Pakistan
بنوں امن اولسی پاسوں پر پاکستان آرمی کی طرف سے فائرنگ.فائرنگ میں کئ لوگ زخمی ہوئے اور کئی شھید . اللہ ان کو تباہ و برباد کرے جو بنوں کا امن تباہ کر رہے ہیں۔
Shame ful