میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں
حضورؐ آپ مجھ سہ خاکسار و گنہگار، کہ واسطے بھی روئے تھے! 🥺
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ✨
#صباح_الخيرᅠ#Behram#Nosani#Bugti
پُر خلوص محبت مٹی کے پیالے میں ڈالے
آبِ حیات کی مانند ہے۔
جب اسے کسی ناشکرے انسان کو دیا جاۓ
تو وہ پیالے کو مٹی کا ہونے کے باعث
حقارت کی نظر سے دیکھتا ہے۔
اور اس میں سے پانی پینے کی بجاۓ
اس پانی سے اپنے پاؤں دھو کر پیالہ پھینک دیتا ہے۔
" شُکر "
گھر کی چٹائی بہتر ھے ہسپتال کے بیڈ سے اور رزق کی تنگی بہتر ھے سانس کی تنگی سے۔لہذا ہمیشہ رب العالمین کا شُکر ادا کرتے رہیئے.!
( الحمدلله رب العالمین )
The country was celebrating 14thAug when Shikarpur incident happened. No media, no newspaper, no journalist raised the issue and none talked about it. Its totally injustice
request all the platforms to please raise this issue and bring the culprits to jails
#ReleaseBugtihostages
Despite the delay of 48 hours, there has been no progress from the Sindh Police in the investigation or recovery of abducted hostages. There are people out on the roads protesting about it. When will the Sindh Police take action?
#ReleaseBugtiHostages
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو !
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں !
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا ؟
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا،، انسان تھا ہی نہیں.!!
#Behram#Nosani#Bugti#poetry
جو لوگ خسارے برداشت کرنے کے عادی ہوں جائیں ان کیلئے اپنی قیمتی چیزوں یا بے پناہ محبت سے قائم کیے رشتوں سے دستبردار ہونا
آسان ہو جاتا ہے.
#Behram#Nosani#Bugti
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے، نہ ان کا خون، لیکن اس کےپاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اُس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنادئیے ہیں،تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کرو کہ اُس نےتمہیں ہدایت عطافرمائی۔اور جو لوگ خوش اُسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، اُنہیں خوشخبری سنادو۔
﴿الحج، ۳۷﴾