میری زمین میرا آخری ہوالہ ہے 💚Social Media Activist| Influencer| Vice President Team SareAam Burewala| #YouthParliament🇵🇰 | Previous Account @QasimSareaam
@MannMuhammad یہ پارٹی کا نام نہیں اور نا ہی پارٹی ابھی بنی ہے
“عوام راج” ایک ایسی سیاسی جماعت کے قیام کی تحریک ہے
1. جو عام لوگوں کی ملکیت ہو۔
2. جس میں جمہوریت ہو۔
3. عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کو قابلیت کی بنیاد پر انٹرنل الیکشن سے آگے لائے۔
4. شخصیات کی بجائے عوام راج لے کر آئے۔
یہ پرچم اور یہ تحریک پاکستان کے عوام کو اقتدار میں لے کر آئے گی۔ اس کے نتیجے میں شخصیات اور خاندانوں کی قید سے آزاد ایک نئی جمہوری سیاسی جماعت وجود میں آئے گی جو عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کو قابلیت اور جمہوریت کی بنیاد پر آگے لائے گی۔
#عوام_راج
اسٹیبلشمنٹ ایک ایسے آدمی کو لانچ کر کے کیا حاصل کرے گی جو حلف دے رہا ہے کہ وہ زندگی میں کبھی کوئی سیاسی یا حکومتی عہدہ اور اختیار نہیں لے گا۔ انشاء اللہ ہماری یہ تحریک فوجی اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی اسٹیبلشمنٹ کے راج کا خاتمہ کرنے کی تحریک ہو گی۔
#عوام_راج
ہم نے فوجی راج دیکھا، بھٹو راج، خان راج اور گورنر راج دیکھا، لیکن اب ��س ملک میں “عوام راج” ہو گا۔
ایک جمہوری جماعت کے قیام کی تحریک کو ہم “پاکستان عوام راج تحریک” کا نام دے رہے ہیں۔ دُعا ہے کہ اللہ اس تحریک کو پاکستان کے حق میں بہتر کرے۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔۔۔
#عوام_راج
ہم نے فوجی راج دیکھا، بھٹو راج، خان راج اور گورنر راج ��یکھا، لیکن اب اس ملک میں “عوام راج” ہو گا۔
ایک جمہوری جماعت کے قیام کی تحریک کو ہم “پاکستان عوام راج تحریک” کا نام دے رہے ہیں۔ دُعا ہے کہ اللہ اس تحریک کو پاکستان کے حق میں بہتر کرے۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔۔۔
#عوام_راج
اٹھہتر سال میں یہ قوم ایک مڈل کلاس وزیراعظم منتخب نہیں کر سکی۔ ایچیسن کالج والے، سرمایہ دار، وڈیرے اور جاگیر دار اس ملک کے اقتدار پر قابض رہے ہیں۔
اب انشاء اللہ پاکستانی کی پبلک کا راج قائم ہو گا اور اس کے لیے شخصیات اور خاندانوں کی ذہنی غلامی سے آزاد ہونا ہو گا۔
#اقرارکاپیغام
جب سیاست مقصد سے خالی اور نظام مفاد کا اسیر ہو جائے تو تحریکیں وقت کی صدا بن جاتی ہیں۔موجودہ ڈھانچے نے نوجوان کو کردار کے بجائے ہجوم میں بدل دیا سید اقرار الحسن کی پہچان ہے۔ یہ پیغام یاد دلاتا ہے کہ قومیں نعروں سے نہیں، نظریوں سے بنتی ہیں اور یہی ہے اقرار کا پیغام۔
#اقرارکاپیغام
اقتدار عوام کی امانت ہے اور اسے عوام کے پاس ہونا چاہئے لیکن بدقسمتی سے اٹھہتر سال میں اقتدار فوجی اور سیاسی اشرافیہ کے شکنجوں میں رہا ہے۔ نوجوان اب اسے بازیاب کروائیں گے۔۔۔
#اقرارکاپیغام
میں ہرگز نہیں کہتا کہ مجھ پر یقین رکھو۔۔۔ میں پاکستان کے نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ خود پر یقین رکھو۔ آج تک دوسروں پر اعتماد کیا ہے، اب کی بار خود پر اعتماد کر کے دیکھو۔ دنیا بھر کی سیاسی جماعتوں کی طرح ایک ایسی جمہوری جماعت بناؤ جس کے مالک تُم ہو۔۔۔
#اقرارکاپیغام
پشاور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات: نوجوانوں کی ایک جمہوری جماعت کے قیام کے لیے لائحہ عمل پر گفتگو۔ انشاء اللہ اگلے مہینے تحریک کے نام اور تحریک میں رجسٹریشن کے لیے طریقۂ کار کا اعلان کیا جائے ��ا۔ پاکستان میں عوام کے اقتدار کا دور شروع ہونے کو ہے۔
کیا سیاسی جماعتوں کے اندر بھی الیکشن کروانے سے فوج روکتی ہے ؟؟
حقیقت یہ ہے کہ ان سیاسی ڈکٹیٹروں میں سے کوئی بھی اپنی پارٹی اور ملک میں جمہوریت نہیں چاہتا۔