جب آنسو نکل آتے ہیں😭 تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں-❤️🔥
•🥰✨🖤🕊️
ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: 🤍🌸
جب کوئی آدمی چالیس سال کو پہنچتا ہے تو اوپر سے ایک پکارنے والا آواز دیتا ہے: جانے کا وقت قریب آ گیا ہے، زادِ راہ تیار کر لو🥺🌸
روضة العقلاء - ٥٢
کچھ لوگ ہوا کرتے تھے جن کے ساتھ میں نے ایک عرصہ گزارا آج آنہیں دیکھے ہوئے بھی کئی برس بِیت چکے ہیں لیکن میرے دل میں ان کی حسرت آج تک باقی ہے سچ ہے کہ میں نے پیاروں کی جدائی کے سوا زمانے کی تمام مصیبتوں کو ہلکا پایا
سفیان بن عیینه رحمه اللّٰه
[احیاءالعلوم الدین للغزالی ۲/۷۷٤]❤️✨
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس شخص کی طرف نطر رحمت سے نہیں دیکھے گا جو تکبر کرتے ہوئے اپنے کپڑے کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔“
Aagar Tum Say KOoi Jalta h, To Bajae Gussa Hone Ke Unki Jalaan Ki Qadaar Karo Kyun ke Yahe Woh Log Hain jo Tmhe Khud Se Bahter Smjhty Hayn…🫀♥️
Moula Ali ع 🦋🕊️
bhai jaan khud 4 saal maze kiye hain bachon k 4 matches k failure se khuch hurt ni hwa jab different cheezen try ki jati hain un ko time dena parta hai bara simple hai 🤗.
#PakistanCricket