پہلے سنتے تھے کہ سزا سننے کے بعد مجرم بھاگنے کی کوشش کرتے تھے۔
تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ سزا سنانے کے بعد جج بھاگ گیا ہے۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
@LegacyLeavers_
اج سائفر کیس
جج ہی نہیں تھا اور اس کے بدلے کوئی دوسرا جج بھی نہیں تھا
یہ پاکستان اور پاکستان کے عدالتوں کا دنیا کے نظر میں مذاق بنا رہے ہیں
اس نظام کو
اس سسٹم کو
کیا نام دوں
آپ نے یہ فیصلہ کرنا ہے
عمران خان ہو نہ ہو آپ نے اپنے حقیقی آذادی کی جنگ لڑتے رہنا ہے کچھ بھی ہوجاۓ آپ نے پیچھے نہیں ہونا
عمران خان
میرا مرشد عوام کو جگاتے جگاتے آج جیل میں قید ہے پر عوام نہ جاگی 😥
#قیدی_ہیں_غلام_نہیں#عامر_فاروق_بےنقاب #عمر��ن_خان_کو_انصاف_دو
پورے پاکستان کی طرح پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ بدین کے صدر عزیز ڈیرو، چھوٹا کپتان مقیت نظامانی، اسد نظامانی، رمیز راجہ اور شاہنواز پر جھوٹی FIR کی گئی ہے اس بزدلانا حرکت کی ہم شدید لفظوں میں مذمت کرتے ہیں۔۔😡
نائیب صدر تعلقہ گولارچی ثاقب حسین شیخ
الحمد اللہ
پاکستان تحریک انصاف ضلع بدین کے صدر عزیز اللہ ڈیرو ، چھوٹا کپتان مقیقت نظامانی ، تعلقہ صدر اسد نظامانی ، رامیز کشمیری ، شاہنواز پنھور ، کی سیشن کورٹ بدین نے ضمانت منظور کرلی ۔
پاکستان تحریک انصاف ضلع بدین کے عہدیداران کی لوئرز کے ہمراہ گروپ فوٹو
سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے صدر PTI
سندھ کو بغیر وارنٹ زبردستی گرفتار کیا گیا حلیم عادل کہتے رہے وارنٹ دیکھاؤ
ملک کا قانونی نظام ایک مذاق بن گیا
ملک پاکستان کو یہ کس طرف لیکر جارہے ہیں نوجوان نسل اب اس ملک کے سسٹم اور نظام سے کیا امید رکھے
نائب صدر ثاقب حسین شیخ PTI گولارچی
ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر
کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارہ کھا گئے
پاکستانیوں کل برپور ساتھ دو اور پورا ملک اس ہرتال میں حصہ لیں اور ان ظالموں کو جگاؤ
بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافوں اور بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی،کھاد کی بلیک مارکیٹنگ،سمیت حکومتی غریب دشمن اقدامات کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے 2 ستمبر ہفتہ کے روز گولارچی میں ہڑتال کی کال پر حمایت کا اعلان کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف ضلع بدین تعلقہ گولارچی
سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے صدر PTI
سندھ کو بغیر وارنٹ زبردستی گرفتار کیا گیا حلیم عادل کہتے رہے وارنٹ دیکھاؤ
ملک کا قانونی نظام ایک مذاق بن گیا
ملک پاکستان کو یہ کس طرف لیکر جارہے ہیں نوجوان نسل اب اس ملک کے سسٹم اور نظام سے کیا امید رکھے
نائب صدر ثاقب حسین شیخ PTI گولارچی