تاریخ میں کعبے کے دروازے کئی ایسے لوگوں کے لئے کُھلتے رہے ہیں جن کی ظلم و جبر کی داستانوں سے تاریخ بھری پڑی ہے
اس لئے یہ نصیب اور کرم والے معاملے سے باہر نکل آئیں
خدا نے کچھ معاملات میں ٹوٹل کنٹرول اینڈ کمانڈ حضرتِ انسان کو دے رکھا ہے،
ابو جہل خانہ کعبہ کا متولی تھا.
#عمرانڈو
@Bilalyusfsandhu جو کچھ بھی ہوا ہے ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن اس ہونے کو بنا کسی ثبوت بنا کسی دلیل کے عمران خان کے ساتھ منسوب کر دینا سراسر جہالت ہے حالاں کے عمران خان اس وقت پاکستان میں بیٹھ کے خدا کی حمد و ثنا میں مصروف تھا
@Bilalyusfsandhu یہ پٹواریوں کی غیرت اس وقت کہاں تھی جب آپ کا وزیر خزانہ آئی ایم ایف کے اجلاس میں بیٹھ کے خود کو لبرل اور عمران خان کو اسلام پسند شخصیت ثابت کرنے کی کوشش کر رہا تھا تو قرآن پاک کی آیات کا مذاق اڑا رہا تھا غیرت اس وقت کیا تمہارے پچھواڑے میں گھس گئی تھی ؟
محبوب بننا تو ہر ایک کے بس میں نہیں ہے
لیکن عاشق بننا ممکن ہے، اگر خُدا نے تُم کو محبوب نہیں بنایا ہے تو تم عاشق بن کر زندگی کا لُطف حاصل کرو ❤️
مولانا روم رحمتہ اللّٰہ علیہ
خدا نے
عورت کو یہ مہارت دی ہے
کہ محسوس کرنے والوں کے لئے
اُس کا ہر اشارہ ایک نظم کی حیثیت رکھتا ہے
اور اُس کی ایک سادہ سی ادا بھی
کسی شاعر کے
ہر دیوان پر بھاری پڑ سکتی ہے !!!
اگر تم
میرے بارے میں ہی نہیں جانو گی
تو پھر
تمہارے بارے میں
میرے ارادے کیسے جان پاؤ گی؟
تم وہ واحد لڑکی ہو
جس کے بدن کی مہک
میں ہمیشہ
میلوں دور سے بھی
محسوس کرتا ہوں
یہی وجہ ہے کہ
تمہارا قرب پاتے ہی
میرے ارادے معصوم
اور
میرا وجود
خواہشات کا منبع بن جاتا ہے.
ایک خواہش
مجھے اندر ہی اندر جلا رہی ہے
تم اُس کی چمک میری آنکھوں میں دیکھ سکتے ہو
میں اخلاقیات میں گِھرا ہوا مجبور شخص ہوں
لیکن میرے وجود میں ایک احساس موجود ہے
میں صرف ایک بوسہ کر سکوں
بس اتنی سی مدت کے لئے میرے فرشتوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی جائے.
اوہ میری پیاری !!!
میرے لئے لازمی تھا کہ
کوئی عورت
مجھے تمہاری طرح
دیوانہ وار چاہے،
تاکہ میرا ذکر تاریخ کے صفحات میں
ہمیشہ زندہ رہے
اور محبت کرنے والے
ہمیشہ
میرے نام کا حوالہ دیں_______ ❤