سیلاب زدہ بزرگ نے سندھ پر قابض 14 سالہ راج کیخلاف آواز اٹھانے کی گستاخی و غلطی کر دی تھی تو سزا تو بھگتنی پڑنی تھی آخر جسکا راج ہوتا ہے اسکی مرضی ہوتی ہے کہ عوام پر ظلم کرئے یا مافی دے مافیاز کو سب جائز ہے
#ضرورت_ہمیں_عمران_کی_ہے#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ کے قریب آمد: شیخوپورہ جاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar نے پائلٹ کو ہیلی کاپٹر شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ کے قریب اتارنے کی ہدایت کی
وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ کا معائنہ، سڑک کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
عجیب بات جیاموسی ا شاھدرہ لاھورحیرانگی کی بات سٹاپ25- جیاموسی ا کی آبادی امجد کے فلیٹس میں تقریبا"ھر گھر نے گیس کمپریسر لگایا ھے وہ ھیٹر انجوائے کرتے ھیں و گرداگرد کے تمام گھر کھانا بنانے سے بھی محروم کیونکہ وہ کمپریسر لگانا جرم سمجھتے ھیں۔محکمہ سوئی گیس والوں کی کاروائی صفر!!
بڑے افسوس کی بات ھے کہ سرکاری ملازمین کی گروپ انشورنس کا بل اسمبلی میں پیش ھونے کیلئے لا ڈیپارٹمنٹ میں گزشتہ ایک سال سے زیر التوا ھے۔۔خود منسٹر لاء کے کہنے کے باوجود اسمبلی روکا ھوا ھے۔ملازمین اپنی ادا شدہ رقم سے محروم ھیں۔۔پنشر کی موت کے شائد منتظر ھیں
[email protected]
اس وقت ضلع جھنگ،مظفر گڑھ،لیہ،ملتان اور ویہاڑی میں آنکھوں کی سرجری پرائیویٹ کیمپوں میں ھو رھی ھے۔۔انتظامیہ کو اطمینان کر لینا چاہیے کہ مستند معالج چشم اور ضروری احتیاط کورونا کے SOP s،اور آپریشن تھیٹر کی درست سہولت و صفائی ھے کہ نہیں تاکہ لوگوں کی آنکھیں آپریشن کی پیچیدگیوں نہ ھوں
Just launched the phase 3 trials for a Covid19 vaccine in Pakistan. Vaccine has been developed by a chinese company. A total of 40,000 people will participate in this trial in 7 countries, of which 8 to 10, 000 will be Pakistani. Initial results expected in 4 to 6 months
"وہ چور اور ڈاکوؤں سے بدتر ہیں جو تمہیں فرقہ واریت میں بانٹتے ہیں، وہ سود خوروں سے بدتر ہیں جو فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں، یہ کیا منہ دکھائیں گے میرے نبی ﷺ کو؟ "- مولانا طارق جمیل صاحب کے فرقہ واریت کے خلاف بیانات
https://t.co/k0CTDMTBAd
میڈیا زرائع سے پتا چلا کہ شہباز شریف صاحب نے پچھلے سال مجھ سے کم ٹیکس ادا کیا.... اور زرداری صاحب اور بلاول نے مل کر بھی مجھ سے کم ٹیکس دیا. ملک میں بھائ چارے کو فروغ دینے کے لئے، ان تینوں صاحبان سے اپنے اثاثوں کے تبادلہ کو تیار ہوں.. اب اس سے زیادہ کیا ایثار کا مظاہرہ کیا جائے؟
ایف اے ٹی ایف اجلاس سے کتنے ارکان غیر حاضر تھے؟ پی ٹی آئی اور اپوزیشن سے کون کونسے ارکان غائب رہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
#FATFBill
https://t.co/Hn6LeOe4MD