WATCH: Supporters’ flower petals along the roads to Shifa International Hospital reflect the strong public support and anticipation surrounding Imran Khan’s expected arrival.
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
مولانا طارق جمیل کے تاریخی الفاظ ♥️
قوم کے نام اہم ترین پیغام 🛑
ایرانیوں کو اسلیے نہیں مارا جارہا کہ وہ شیعہ بلکہ اسلیے کہ وہ مسلمان ہے!!
اسلیے اسوقت فرقہ واریت سے باہر نکلو!!
اسوقت ہمیں ایرانیوں کا ساتھ دینا♥️
جس طرح سے نتن یاہو یہودی !اسلام کو دہشت گرد کہہ رہا ہے سنی شیعہ کو دہشت گرد کہہ کے ختم کرنے کی بات کر رہا ہے اور کہہ رہا ہے ہم بار بار ان کے اوپر سٹرائک کریں گے اور ان کو ختم کر دیں گے
ان کو جواب دینے کے لیے سوائے عمران خان کے پورے عالم اسلام میں کوئی نہیں ہے خان کو ہر صورت باہر نکالنا ہوگا چاہے ہمیں کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے