🔴محمود اچکزئ کی اہم ترین گفتگو
اگلے منگل یہاں کم از کم 10000 بندہ آنا چاہیے، لاکھوں کی آبادی ہے، اگر آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقات ہو اور وہ رہا ہو تو پھر اگلے منگل 10000 بندہ آنا چاہیے، یہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے چیلنج ہے
آئین و قانون کے مطابق اس ملک کی عوام سولینز ملک کی اندرونی اور بیرونی پالیسیز بنائیں گے اور چوکیدار ان پر عمل کرے گا ، ابھی چوکیدار جو کے پی کے حکومت کے خلاف کر رہا ہے وہ آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے جس پر چوکیدار پر غداری اور اپنی حدود سے تجاوز کا کیس بنتا ہے ۔
خیبر پختونخواہ کی حکومت کو ڈی جی کے خلاف ایف آئ آر کٹوانی چاہیے 🔥
@SohailAfridiISF@PTIofficial
عادل راجہ بھی گواہی دے رہا ہے 🛑
ہم پر حملہ ہؤا, ہمارے بندے شہید ہوئے!!
حملہ آوروں, ایجنسیوں نے چھوڑ دیا, کیوں کہ وہ source تھے, جہنوں نے بندے شہید کئے!!
اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود پی ٹی آئی نہیں جھک رہی۔ جب تھوڑا سا موقع ملتا ہے اسکے لوگ باہر نکل آتے ہیں۔ یہ ن لیگ کیلئے بہت تشویشناک بات ہے کہ انکی سیاست عملی طور پر ختم ہوچکی ہے: حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
جہاں سے عمران خان کے وزیراعلی گزرتے ہیں، وہاں کی سڑکیں اور دکانیں بند کر دی جاتی ہیں۔ جہاں سے وہ گزرتے ہیں، پوری مارکیٹ کی بجلی کاٹ دی جاتی ہے۔ ڈی جی صاحب، اب آپ کو اندازہ ہوا کہ عمران خان کون ہے؟
نام یاد رکھنا: عمران احمد خان نیازی۔
#لاہور_کپتان_کا
بریکنگ نیوز 🚨: مولانا منظور مینگل نے اسٹبلیشمنٹ کے پالتو طاہر اشرفی کو تُن کر دکھ دیا 🔥ایک آدمی نشہ کر کے کہتا ہے 30 لاکھ کا مجمع میرے پاس ہے، بریلوی، دیو بندی، اہل حدیث مل کر 30 لاکھ نہیں جمع کر سکتے، یہ بوتل چڑھا کر فوری 30 لاکھ پر پہنچ گیا۔
تحریک انصاف پر ظلم کرنے کا سب سے بڑا نقصان قانون، آہین تو ختم کیا لیکن معاشرے کو جو بے حس تماش بین بنا دیا جو صرف اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے بے شرم، بے غیرت ہوچکے ہیں۔
@IKLOVERS1@JunaidAkbarMNA سارے ریاستی ادارے اس کام۔میں لگے ہیں ملک جائے بھاڑ میں
جس نے ملک میں قانون اور انصاف کی بات کی سارے ادارے اسکے خلاف ہو جا تے ہیں
خان صاحب کا بھی بس یہ قصور ہے کہ وہ اپنے ملک اور عوام کو خوشحال بنانا چاہتے ہیں
لیکن یہ قوم جوتے کھانے والی ہے ان کے نصیب میں انقلاب نہیں
@JunaidAkbarMNA آپ بھی تھوڑی جرات کریں بیان بازی کے علاوہ بھی کوئی کام کریں بس کارکن مار کھائیں ان کے بچے یتیم ہوں آپ سکون سے گھر میں بیٹھ کر چرگے پھوڑیں عوام تو نکلتی لیکن آپ لوگ نہیں نکلتے اس ہی وجہ سے آج یہ حالات ہیں ایک وہ گنڈا پور غدار تھا اور ایک یہ گنڈاپور پارٹ ٹو شروع ہو گیا ہے