@PTIofficial *جرات اور وفا کے پیکر چہرے۔۔۔*
سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں ۔
ہم نہ باز آئینگے محبت سے۔۔۔
صنم جاوید خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے تصاویر والا لباس زیب تن کیے پیش ہوئیں،چہرے پر مسکراہٹ اور حوصلے چٹان کی طرح مضبوط!
#ReleasePoliticalPrisoners
"شاہد آفریدی نے اپنے ساتھ ہیرو کا اسٹیٹس چھوٹے چھوٹے عہدوں کے لیے داؤ پر لگا دیا۔ سب کو پتہ ہے شہباز شریف کی قابلیت صرف یہ ہے کہ اس نے چلتے ملک کا بیڑاغرق کردیا" عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#ShahidAfridi#ShehbazSharif#ElectionResults
Video Link : https://t.co/zbNj0F9jOI
اگر کوئی کرکٹر میچ فکسنگ میں ملوث پایا جائے، تو وہ پورے پاکستان کی نفرت کا نشانہ بن جاتا ہے، پھر اُسے سخت سے سخت سزا بھی دی جاتی ہے-
جبکہ کوئی اعلیٰ افسر جب قومی الیکشن کی فکسنگ میں ملوث پایا جائے،تو اس کو سزا کیوں نہیں ملتی؟
وہ نفرت کا نشان کیوں نہیں بنتا؟
#MadamThiefMinister
عمران ریاض خان کی اینٹی کرپشن کیس میں ضمانت منظور-
جبکہ دھشت گردی عدالت نے بغیر کوئی قانونی جواز 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا-
تم اس بار بھی ھارو ھے- سن لو اچھی طرح
میں عادل راجہ عاصم منیر اور ندیم انجم سے اور پوری پاک فوج سے معافی کا طلبگار ہوں۔ میں بھٹکا ہوا تھا لیکن اب مجھے ادراک ہوا ہے کہ میں غلط تھا۔ مجھے معلوم ہوگیا ہے کہ پاک فوج کے جرنیل اس ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگ ہیں۔
اس وقت پاکستان شدید معاشی مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔ عمران خان نے آئی ایم ایف کی راہ میں بھی روڑے اٹکانے شروع کردیے ہیں۔
اب میری ہمارے ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگوں مطلب جرنیلوں سے گزارش ہے کہ سب سے زیادہ قربانی بھی وہ دیں۔ عسکری بینک، فوجی فرٹیلائزرز، عسکری سیمنٹ، فوجی سیمنٹ، جیسے ادارے بیچ کر یا گروی رکھ کر ملک کے لئے سرمایہ/ قرضے لیے جائیں۔
آرمی چیف صاحب معاشی سرمایہ کاری کونسل بھی بنا چکے ہیں۔ پاکستان کے بہترین دماغوں کو اقتدار میں بھی لاچکے ہیں۔ فوج کے فیصلہ ساز بھی بڑے ذہین ہیں تو پھر اب یہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ملک ترقی نہ کرے۔ حافظ قبلہ عاصم منیر کے فرمودات کے مطابق 70 بلین امریکی ڈالر بس اب آئے کے آئے۔ تو یہ قرضے واپس بھی ہوجائیں گے اور عسکری بینک فوجی سیمنٹ فوجی فرٹیلائزرز وغیرہ تمام ادارے فوج کو واپس بھی مل جائیں گے۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہماری پاک فوج اپنا تن من دھن اس پیارے وطن پر نچھاور کردے۔
وزیراعلی پنجاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں اسلم اقبال ہوں گے
وزیراعلی بلوچستان کے لیے سالار خان کاکڑ سے مشاورت کر کے فیصلہ کیا جائے گا
خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر کے امیدورا عاقب اللہ خان ہوں گے
خیبر پختونخوا کے وزیراعلی کے امیدوار علی امین گنڈا پور کا اعلان پہلے ہی ہو چکا ہے