بھونکتے ہیں کھلے منہ سے کہ کوئی بچ کہ نہ جائے
بھکاریوں ، پٹواریوں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتے نہیں ہیں خوش جو 150 کے پیٹرول پر
180 کا لیٹر ہی فقط ان کی سزا ہے
#PetrolDieselPrice#PetrolBomb#Petrol
@HamidMirPAK جعلی وردی پہن کر دہشت گرد جی ایچ کیو پر حملہ آور ہو سکتے ہیں تو پولیس کی وردی کون سی بڑی بات ہے۔ عوام کو اپنی جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت کرنے کا قانونی حق ہے پولیس دروازے سے وارنٹ کے ساتھ گھر میں داخل ہوتی ہے دیواریں پھلانگ کر گھروں میں ڈاکو داخل ہوتے ہیں۔
For the first time im gonna hate Imran khan for his march on 25th of May on Srinagar highway....Khuda khuda kr k weekends open huay thay🤧🤧
#MarchAgainstImportedGovt#Change_The_Route
@saifullahawan40 جی بالکل اور عامر لیاقت کو وزیر حقوق خواتین،متھیرا کو وزیر مزہبی امور،ٹک ٹاکر ڈولی کو وزیر ماحولیات اور بڑے میاں صاحب ��و ہیلتھ منسٹر تعینات کرنا چاہئے۔۔
@siyal_anwar ہر گھر سے بھٹو نکلنے کا مطلب تھا کہ زرداریوں سے بھٹو نکلے گا،چودھریوں سے بھٹو نکلے گا۔۔باقی پنجاب،کے پی کے،بلوچستان اور آدھے سے زیادہ سندھ سے بھٹو نکل چکا۔۔باقی کے آدھے سندھ سے اس الیکشن میں نکل جائے گا😁