On the day of judgement Allah will ask did you invite anyone to Islam? This is my invitation ,whoever is reading this with their eyes be my witness. Always to be better, pray on time, repent,read the quran, do not judge, follow the Islamic teachings.
#PS61#Allah
ایران میں Ambulance پر اٹیک کیا گیا!💔
یہ ظلم ہے, جنگ کے بھی حصول ہوتے ہیں!!
لیکن ویسٹرن میڈیا خاموش ہے, بیشرم !!
آپ لوگ ایران کے لیے آواز اٹھائیں, آپ لوگو کے بغیر ایران کا کوئی نہیں!!
🚨 Footage of Jewish kids attacking a Christian lady who came to visit Jerusalem.
These children are taught that they are gods chosen people and goyims are 3rd class people who works below them.
"میں ابھی ابھی ایران کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ سے آ رہی ہوں۔ امریکی باشندے ٹھیک پریشان ہو رہے ہیں۔
ٹرمپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس نے اس غیر قانونی جنگ میں بلاوجہ امریکہ کو کیوں دھکیلا؟ اور اب اس عذاب کو ختم کیسے کرے؟'
امریکی سینیٹر، Elizabeth Warren
We just gave the Pentagon nearly $1 trillion.
Then Trump asked for $500 billion more.
Now he wants even more money for a war he started in Iran without congressional approval.
The answer is NO.
We need to invest in the American people, not more endless wars.
🚨🇮🇱 BREAKING
Israel’s Prime Minister Benjamin Netanyahu is reportedly hiding somewhere in Berlin, Germany.
Netanyahu’s latest tracking signal data from a Mossad database, hacked by Pakistani cyber groups confirms that he is somewhere in a bunker in Germany.
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
Imagine if Iran bombed Washington and killed students in schools, what would you call it? Terrorists
The U.S. and Israel bombed Tehran and killed students in schools. Why do you call it a "pre-emptive strike"?
Bombing a school is a war crime under international humanitarian law
یہ ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈم ہے پانچ لاکھ لوگ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے لال کیپ پہن کر نکلے ہیں
یاد رکھیں
غزہ پر بمباری جاری ہے
پانی کے لیے کھڑے بچے مارے جا رہے
غزہ کا محاصرہ جاری ہے
دنیا غزہ کے ساتھ ہے آپ بھی کم از کم ایک پوسٹ روز غزہ پر لکھیں
پاکستان کے وزیراعظم کی یہ باڈی لینگوئیج اور یہ خود اعتمادی دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ بنیان مرصوص میں فتح نے ہمیں اقوامِ عالم میں سربلند کیا ہے۔
اللہ ارضِ وطن کی عزت اور وقار میں اور اضافہ فرمائے 💚💚🇵🇰
Celebrating a defence partnership. This is a unique song which says that Pakistan and Saudi Arabia are brothers in faith. This song is dedicated to the mutual strategic defence agreement between the two countries.
شروعات ڈیٹینگ شو سے ہوگی جہاں لڑکے لڑکیاں ایک ہی گھر میں رہ کر عشق میں مُبتلا ہونے کی کوشش کرینگے۔
پھر LGBTQ کے پروگرام عام ہونا شروع ہوجائینگے۔
پھر Gay couples بچے گود لینا شروع ہوجائینگے۔
اور پھر اگر آپ کچھ کہیں گے تو آپ پر الزام لگے گا کہ آپ دقیانوسی خیالات کے انسان ہیں اور پھر آہستہ آہستہ شائد پاکستان کے نام سے اسلامک ریپبلک بھی نکال دیا جاۓ۔